درجہ حرارت

محمد وارث

لائبریرین
اس وقت سیالکوٹ میں تو 31 ڈگری ہے مگر میرا شاید ناپا ہی نہیں جا سکتا، آٹھ چھٹیاں آٹھ منٹوں میں ختم ہو گئیں، افسوس۔ دماغ زمین پر واپس آ گیا ہے اور درجہ حرارت آسمان پر پہنچ گیا ہے :)
 
زیک

مسافر

چھٹیاں تیزی سے ختم ہونا تو اچھی علامت ہے
 
Top