34905740110_33a971b849_c.jpg
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:khoobsurat: :zabardast1:

خوبصورت، انتہائی خوبصورت!
آپ نے روداد بھی بہت دلچسپ انداز میں بیان کی ہے عبداللہ بھائی اور گھر بیٹھے سیر کروا دی۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بجٹ کتنا ہونا چاہیے اور کن ضروری باتوں کا دھیان رکھنا چاہیے؟ سفر میں کس طرح کی مشکلات پیش آ سکتی ہیں؟
 
:khoobsurat: :zabardast1:

خوبصورت، انتہائی خوبصورت!
آپ نے روداد بھی بہت دلچسپ انداز میں بیان کی ہے عبداللہ بھائی اور گھر بیٹھے سیر کروا دی۔
شکریہ سیدہ آپا- خوش رہئیے-

آئندہ جب جائیں تو اس سے بھی زائد تصاویر شیئر کیجیے گا۔

ہائیں اس سے بھی زیادہ تصویریں- o_O:unsure:
 
جو احباب اس تصویر کو پُر مزاح سمجھ رہے ، بتلاتا چلوں کہ
اگر آپ نے ایک بھی دفعہ میسی 240 سے ہل چلایا ہے تو آپ اسکی محبت سے کبھی بھی دامن نہیں چھڑا سکتے۔ وغیرہ وغیرہ

اور یہ میسی 240 اور ٹرالی، یہ ٹرالی عام سائز سے بہت چھوٹی تھی۔ ویسے تو اسمیں کوئی خاص بات نہیں تھی سوائے اسکے کہ کیمرہ ہاتھ میں تھا :پ

35058025455_5e0279e418_z.jpg
 
زبردست اور لاجواب۔ نہایت عمدہ

بجٹ کے بارے میں بتائیں۔
گیارہ صفحات ہو چلے۔۔۔ پہاڑ، پتھر، سڑکیں، بادل، گاڑیاں، ناشتے، لکھائیاں، برفیں، نالے وغیرہ وغیرہ، ھن کہیں آپے بھی دِس جائیں۔
 
Top