لاریب مرزا
محفلین
یہ تصاویر تھوڑی کالی سی کیوں ہیں؟؟ شام کا وقت تھا؟؟ان تصاویر میں دریائے ہنزہ اور اسکے ساتھ موجود آبادی کا بہتر منظر۔۔
![]()
![]()
یہ تصاویر تھوڑی کالی سی کیوں ہیں؟؟ شام کا وقت تھا؟؟ان تصاویر میں دریائے ہنزہ اور اسکے ساتھ موجود آبادی کا بہتر منظر۔۔
![]()
![]()
مسلسل کھاتی ہوئی بل کھاتی ہوئی؟؟مسلسل کھاتی ہوئی شاہراہ!!
![]()
جی جی "بل" ہی، لکھنا بھول گیا تھا، ابھی تدوین کر دی ہے شکریہ۔مسلسل کھاتی ہوئی بل کھاتی ہوئی؟؟
سورج ڈھل رہا تھا اور آخری کرنوں میں بھی کافی دم خم نظر آ رہا تھا چوٹیوں پر۔۔
![]()
یہ تصاویر تھوڑی کالی سی کیوں ہیں؟؟ شام کا وقت تھا؟؟
کیا یہ پتھریلا علاقہ ہے؟ایگل ویو پوائنٹ کی ہائیک سے واپس آتے ہوئے!!
![]()
کیا یہ پتھریلا علاقہ ہے؟