محمد امین
لائبریرین
مشتاق احمد یوسفی نے اپنے کسی مضمون میں لکھا تھا کہ کراچی کے شہری خود کراچی کو صبح شام بُرا بھلا کہتے رہتے ہیں لیکن اگر کوئی باہر والا کراچی کو بُرا کہے تو اس کے گلے پڑ جائیں گے۔ یہاں یہ بات سو فیصد سچ معلوم ہوئی ہے۔
جی ہاں ایسا ہے ہے سو فیصد
جی ہاں صرف مغل بھائی۔۔۔۔ اور اس دفعہ تو ہم نے انہیں گھر کے اندر نہیں پینے دیا سگریٹ۔۔۔۔۔ وہ باہر چلے گئے تھے دھواں چھوڑنے، بہت بے تاب ہورہے تھےآپ سب میں دھویں کی مشین ایک ہی ہو گی، اور تو میرے خیال میں کوئی بھی نہیں۔
مگر امی کہہ رہی تھیں کہ سگریٹ کی بو گھر کے اندر تک آرہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔