محمد امین
لائبریرین
ہمیں نہیں لگتی ھھھ ھھھ ھھھ ھھھ ھ نا ہی ہمیں کسی دعا پر یقین ہے
جبھی تو دعا بتائی نہیں آپکو دل میں دی ہے ؛)
ہمیں نہیں لگتی ھھھ ھھھ ھھھ ھھھ ھ نا ہی ہمیں کسی دعا پر یقین ہے
نہیں ہوتا کچھ بتایا نا میرا بھی ذاتی تجربہ ہے ۔ کعبے کے ساتھجبھی تو دعا بتائی نہیں آپکو دل میں دی ہے ؛)
اس سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا ھھھھھھھھھ دعا اور بد دعا دونوں ایک جیسی ہیں ۔ یہ بالکل ایسا ہے میرے لیےہوسکتا ہے کوئی بددعا دی ہو ہم نے
ہاں جی نیوکلئیر انرجی جیسی ہے ھھھھھھھھھ ۔ اگر مجھے اندازہ نہیں تو لاکھوں کو نہیں پھر شاید ۔تمہیں پھر دعا کی طاقت کا اندازہ نہیں ہے۔
ہاں جی نیوکلئیر انرجی جیسی ہے ھھھ ھھھ ھھھ ۔ اگر مجھے اندازہ نہیں تو لاکھوں کو نہیں پھر شاید ۔
یہ ساری تو میری اگلے دودن تک چل جائے گی باقی سب کی کہاں ہے؟؟؟جس جس نے آئسکریم کھانی ہے وہ یہاں آ جائے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/آئس-کریم.24374/
مقدس ناعمہ عزیز عائشہ عزیز ناز نین محمد امین fahim م۔م۔مغل اور بھی سب جنہوں نے کھانی ہے۔
کچھ خدا کو خوف کھاؤ، مرنا ہے کیا تم نے اتنی آئسکریم کھا کر۔یہ ساری تو میری اگلے دودن تک چل جائے گی باقی سب کی کہاں ہے؟؟؟
مر جاؤن گی تو اس میں کیا ہے ؟؟؟ ویسے بھی میرا قوم کو کیا فائدہ ؟؟؟؟کچھ خدا کو خوف کھاؤ، مرنا ہے کیا تم نے اتنی آئسکریم کھا کر۔
کل کی کل دیکھی جائے گی۔ اور آ جائے گی۔
مر جاؤن گی تو اس میں کیا ہے ؟؟؟ ویسے بھی میرا قوم کو کیا فائدہ ؟؟؟؟
ہاہاہاہا کون جانے سانسوں کی مدتیں کہاں تک ہیں !!!!!!!!!!!!اوئے۔۔۔ بدفال منہ سے نہیں نکالتے نالائق لڑکی ۔۔۔ اللہ کرے تم لمبی عمر جیو۔۔۔
آج ویسے ہی میرا دل بہت گھبرا رہا ہے لالہ پتا نہیں کیا ہوا ہے اسی لئے اول فول بول رہی ہوں ۔تو اس جاننے کے چکر میں تم ابھی سے مُکا دو، یہ تو کوئی بات نہ ہوئی۔
ہاہاہاہا کون جانے سانسوں کی مدتیں کہاں تک ہیں !!!!!!!!!!!!