تو اس کا یہ مطلب ہوا کہ تمہارا بھی کوئی پیچ پرزہ ڈھیلا ہے۔پتا ہے میرا بھی یہی حال ہوتا ہے اکثر جیسا ناعمہ کا ہو رہا ہے
پتا ہے میرا بھی یہی حال ہوتا ہے اکثر جیسا ناعمہ کا ہو رہا ہے
یہ ان انداز ہوتا ہے زیادہ رعب جمانے کا۔تو یہ ناراض کیوں ہوجاتے ہو تم لوگ
ہائیں کون ناراض ہوا بھلا ؟؟میں تو اب چپ ہوں۔۔۔ یہ تو بھئی بات بات پر ناراض ہوجاتی ہے
ہاں تو بس پھر ہم بھی نہیں بول رہے
ایویں نہیں بولنا
ادھر دیکھیں ذرا ہماری طرف ہم آپ کو آئسکریم نہیں کھلانے والے آپ کے ہی پیسوں سے کھائیں گے بلکہ آئسکریم کے ساتھ چاکلیٹ بھی اور اب نا بولنے کے قصور میں ذرا کان پکڑ کے ہم 3 منٹ تک کھڑے رہیں ،

میں نے اپنے نہیں آپ کے کان پکڑنے کابولا تھااچھا بابا تم بھی مقدس کے ساتھ کراچی آجانا۔۔۔ ۔ آئسکریم فیکٹری میں لے جا کر بٹھا دیں گے ۔۔۔ ۔۔۔ اب کان چھوڑ پر اپنی ڈیسک پر بیٹھ جاؤ ۔۔۔
وہ تو ہم نے امین لالہ کو سزا دی تھیمجھے تو تصور میں ہی تمہیں ایسی صورت بنائے کان پکڑے کھڑا دیکھ کر۔۔۔ ۔۔۔ ۔
وہ تو ہم نے امین لالہ کو سزا دی تھی