شزہ مغل
محفلین
تھوڑا سا انتظار کریں شائد کچھ شروع ہوجائے۔
تھوڑا سا انتظار کریں شائد کچھ شروع ہوجائے۔
شعر و شاعری
ادب دوست ؟ محمداحمد ؟
حصہ ادب
سید فصیح احمد ؟
طنز و مزاح
شزہ مغل ، نیرنگ خیال ؟
سائنس
زہیر عبّاس ، حمیر یوسف
تاریخ کا مطالعہ
رانا
محفلین کا تعارف
مقدس ؟، عثمان ؟
انٹرویو اور مہمان سیکشن
ماہی احمد
اردو فونٹس
arifkarim
اردو کمپیوٹنگ
ابرار حسین ؟
جن محفلین کے نام کے آگے سوالیہ نشان لگایا گیا ہے ان سے ناچیز کی گزارش ہے کہ خدارا ہمیں آگاہ کر دیجیے آپ ان زمروں کی ذمےداری لے رہے ہیں یا نہیں
مذاق برطرف۔۔۔۔۔ حامی پھر لیں، یا پھر ہمیں آگاہ کر دیں تاکہ ہم اس خوشفہمی سے باہرآجائیں کہ اس سالگرہ پر سوئینیر شائع ہوگا ہی ہوگا۔"نہیں" کی صورت میں سنگین نتائج کے لئیے تیار رہیں
اسلامک سیکشن کے لیے اگر خرم انصاری صاحب مدد فرما دیںاسلامک سیکشن ؟؟؟؟
محفلین کے سفرنامے اور ملاقاتیں ؟؟؟؟
ان دو سیکشنز کے لئیے ہمیں آپ لوگوں کی مدد درکار ہے، اگر اپ متعلقہ سیکشن کے لئیے کسی محفیلین کو موزوں سمجھتے ہیں تو انہیں یہاں ٹیگ کر دیجیے، اگر آپ خود حامی بھرتے ہیں تو جی آیاں نوں۔۔۔۔
آپ کو تھوڑا بہت خلاصہ کرنا ہوگا ادب سیکشن کا یعنی اس میں کیا ہوتا ہے، میمبر اپنی تحریریں شریک کرتے ہیں پھر ان کی اصلاح ان موضوعات پر اچھی بحث وغیرہ ایسی باتوں کا ذکر۔ اس کے علاوہ نثر کا کام جو آپ نے پچلے سال شروع کیا اس کا ذکر، ایسے تمام چھوٹی چھوٹی باتیں۔ پھر اس کے بعد چند بہترین تحریریں چن کر ڈالیں گے آپ۔ کچھ تحاریر سے اقتباس بھی لے سکتے ہیں جہاں آپ کو لگے کہ پوری تحریر کی بجائے اگر صرف اتنی بات شریک کی جائے تو زیادہ اچھا لگے گا۔ سمجھ آئی نا؟میں تفصیل نہیں پڑھ پا رہا چڑیا مجھے یہ تو بتا دو کہ اچھی تحریریں ہی چُننی ہیں نا؟ اور وہ نگران کے حؤالے کر دینی ہیں؟ یا کوئی فارمیٹ وغیرہ ہے۔
خرم انصاریاسلامک سیکشن کے لیے اگر خرم انصاری صاحب مدد فرما دیں
ٹیگ نہیں ہوا، تدوین کروچھوٹا غالب
آپ بھی تو کسی سیکشن پر دست شفقت رکھ دیجیئے
غالب بھائی اب فورم پر نہیں ہوتے۔۔چھوٹا غالب
آپ بھی تو کسی سیکشن پر دست شفقت رکھ دیجیئے
آپ کو تھوڑا بہت خلاصہ کرنا ہوگا ادب سیکشن کا یعنی اس میں کیا ہوتا ہے، میمبر اپنی تحریریں شریک کرتے ہیں پھر ان کی اصلاح ان موضوعات پر اچھی بحث وغیرہ ایسی باتوں کا ذکر۔ اس کے علاوہ نثر کا کام جو آپ نے پچلے سال شروع کیا اس کا ذکر، ایسے تمام چھوٹی چھوٹی باتیں۔ پھر اس کے بعد چند بہترین تحریریں چن کر ڈالیں گے آپ۔ کچھ تحاریر سے اقتباس بھی لے سکتے ہیں جہاں آپ کو لگے کہ پوری تحریر کی بجائے اگر صرف اتنی بات شریک کی جائے تو زیادہ اچھا لگے گا۔ سمجھ آئی نا؟
آپ دس دن چھوڑیں، بیس دن میں کر لیں۔۔۔ آپ کو کتنا وقت چاہئیے؟آ گئی مگر سچ یہ ہے کہ مجھے نہیں لگتا میں اس تمام تحقیق کے ساتھ نثر پاروں کی تیاری، خود کچھ لکھنا وغیرہ 10 دن میں انجام دے سکوں گا۔ روزے بھی ہیں۔ اور ڈھیر الجھنیں۔ اس لیئے معذرت چاہوں گا۔ کوئی کام جلدی کی نسبت وقت لے کر اچھے طریقے سے انجام دینا بہتر ہوتا ہے نا ۔۔۔۔۔ اللہ خیر کرے! ،، ایک مشورہ ہے کے سوونیئر کا اعلان تو سالگرہ پر کر دو، اور اس کے تحقیقی منصوبے کی مختصر تفصیل بھی اعلان کے ساتھ درج کر دو۔ تا کہ لوگ یہ سمجھ سکیں کہ یہ ہو کیا رہا ہے۔ لیکن اس سوسنیئر کی اشاعت عید کے بعد آرام سے ہو۔
آپ کو تھوڑا بہت خلاصہ کرنا ہوگا ادب سیکشن کا یعنی اس میں کیا ہوتا ہے، میمبر اپنی تحریریں شریک کرتے ہیں پھر ان کی اصلاح ان موضوعات پر اچھی بحث وغیرہ ایسی باتوں کا ذکر۔ اس کے علاوہ نثر کا کام جو آپ نے پچلے سال شروع کیا اس کا ذکر، ایسے تمام چھوٹی چھوٹی باتیں۔ پھر اس کے بعد چند بہترین تحریریں چن کر ڈالیں گے آپ۔ کچھ تحاریر سے اقتباس بھی لے سکتے ہیں جہاں آپ کو لگے کہ پوری تحریر کی بجائے اگر صرف اتنی بات شریک کی جائے تو زیادہ اچھا لگے گا۔ سمجھ آئی نا؟
جی۔یعنی اس سیکشن پر ( یعنی نثری ادب ) پر ایک مضمون لکھنا ہے۔ اور سب کچھ اس میں لے کر چلنا ہے۔
بھیا ہم نے آپ کو نہیں بتانا آپ نے ہمیں بتانا ہے اور اپنی فصاحت سے نوازنا ہےچلو نثری ادب کے لیئے میں حامی بھرتا ہوں۔ جب حتمی فیصلہ ہو جائے تو بتا دینا۔
مبارک ہو ایک اور سوالیہ نشان ختم ہوا۔ ماہی احمد سید فصیح صاحب مان گئےشعر و شاعری
ادب دوست ؟ محمداحمد ؟
حصہ ادب
سید فصیح احمد ؟
طنز و مزاح
شزہ مغل ، نیرنگ خیال ؟
سائنس
زہیر عبّاس ، حمیر یوسف
تاریخ کا مطالعہ
رانا
محفلین کا تعارف
مقدس ، عثمان ؟
انٹرویو اور مہمان سیکشن
ماہی احمد
اردو فونٹس
arifkarim
اردو کمپیوٹنگ
ابرار حسین ؟
جن محفلین کے نام کے آگے سوالیہ نشان لگایا گیا ہے ان سے ناچیز کی گزارش ہے کہ خدارا ہمیں آگاہ کر دیجیے آپ ان زمروں کی ذمےداری لے رہے ہیں یا نہیں
مذاق برطرف۔۔۔۔۔ حامی پھر لیں، یا پھر ہمیں آگاہ کر دیں تاکہ ہم اس خوشفہمی سے باہرآجائیں کہ اس سالگرہ پر سوئینیر شائع ہوگا ہی ہوگا۔"نہیں" کی صورت میں سنگین نتائج کے لئیے تیار رہیں
زبردست مقدس بہنا! سب سے جاندار جواب آیا ہے آپ کی طرف سے۔ کیا کھایا تھا سحری میں؟السلام علیکم
چلیں اب تھوڑی تفصیل سے بات ہو جائے۔۔ اس سے پہلے جب بھی میں نے میسج کیا۔۔ موبائل سے کیا تو زیادہ لمبا ٹائپ کرنے کی ہمت نہیں ہوتی وہاں۔۔ کیونکہ اکثر اتنا لمبا میسج لکھنے کے بعد سارا غائب ہو جاتا ہے تو کوفت سے برا حال ہوتا ہے۔۔
رانا بھیا۔۔ آپ کی ہر بات سے متفق ہوں میں۔۔ اور اس بات سے بھی کہ دس دن کا وقت بہت کم ہے اتنا مواد جانچنے کے لیے تو ہمارے پاس تو دس دن سے زیادہ وقت ہے ناں۔۔ سالگرہ کا فنکشن تو جولائی کے اینڈ تک رہتا ہے اور ابھی تو جون کے بھی خاصے دن ہیں ہمارے پاس۔۔۔اور یہ بھی ضروری نہیں کہ جولائی ہی میں سارا کام ختم ہو۔۔ اگست تک بھی چلا جائے تو کوئی بات نہیں۔۔ اور پھر جہاں بات آپ کی مصروفیت کی ہے تو یہ بھی انڈرسٹینڈایبل بات ہے کہ مصروفیت تو کبھی بھی آسکتی ہے تو کوئی بات نہیں۔۔ جب آپ ایک بار سب کو گائیڈ کر دیں گے تو کام سب میں بانٹ لیا جائے گا۔۔ تو اس پروجیکٹ کو ہینڈل کرنے میں آسانی ہو گی۔۔
مشاورت والی بات سے میں اس لیے ایگری نہیں کرتی کیونکہ پرسنلی میں نے یہاں محفل میں جب بھی مشاورت ہوتے دیکھی ہے تب کام ہوتے نہیں دیکھا ۔۔ یہ صرف میری سٹیٹمنٹ ہے سب کا ایگری ہونا ضروری نہیں اس پر۔۔ کیونکہ مشاورت کرتے ہوئے اتنا ٹائم گزر جاتا ہے کہ اصل کام اپنی ایکسائٹمنٹ کھو دیتا ہے اور بات وہی رہ جاتی ہے۔۔ میری ہمیشہ سے یہ سوچ رہی ہے اور کام کرنے کا طریقہ بھی کہ جو کام کرنے کا سوچا ہے ۔۔ اس پر زیادہ بات کرنے کے بجائے اس کو فوراً شروع کر دیا جائے۔۔ جو غلطیاں اس میں ہوں گی وہ درست کی جا سکتی ہیں ساتھ ساتھ۔۔ اس طرح ایک تو کام سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے اور کرنے والے کا انٹرسٹ میں برقرار رہتا ہے۔۔
میں ہوپ فلی کل سے کام اسٹارٹ کر لوں گی ان شاءاللہ۔۔ اور میرا ارادہ ہے کہ اس پروجیکٹ کو میں کم از کم ایک گھنٹہ روزانہ کا دیا کروں اور وہ ٹائم ہو گا جب میں طلحہ کو سلا کر دن میں کچھ دیر کو فارغ ہوتی ہوں۔۔۔ رمضان کی وجہ سے اس سے زیادہ ٹائم میں فی الحال افورڈ نہیں کر سکتی کیونکہ میری کوشش ہوتی ہے کہ مجھے جو ٹائم بھی فری ملے وہ میں زیادہ سے زیادہ قران پاک پڑھنے میں صرف کروں۔۔۔۔