مقدس
لائبریرین
ان کا تو وہ ویسے ہی دم نکلنے کو تیار رہتا ہے وہ تو میں ہی ہاته ذرا ہولا رکهتی ہوںہاہاہا۔ واہ بھئی ہم جیسوں کی بھوک میں آواز ہی نہیں نکلتی اور بعض ایسے بھی ہیں جو بھوک میں گرجنے برسنے لگتے ہیں۔ پھر تو تیمور بھائی آپ کا بھوکا رہنا کبھی پسند نہیں کرتے ہوں کہ بھئی کچھ نہ کچھ کھاتی رہا کرو کہ جب بھوکی ہوتی ہو خوف سے میرا دم نکلنے لگتا ہے۔
ویسے بهوک ہی میں تو ساری باتیں یاد آتی ہیں ناں۔