وجہ یہ ہے کہ اس تحریر کو بعض وجوہات کے باعث جاری نہیں کیا گیا تھا، لہٰذا کسی اور کی اس تک رسائی دلانے سے قبل چند متعلقہ احباب کی رائے جاننا ضروری ہے۔یعنی ابھی بھی کوشش؟؟؟؟
انتہائی اختصار کے ساتھ یہبھئی مجھے کچھ مختصرا پتا تو چلے ہو کیا رہا ہے۔ اتنی لمبی تفصیل تو نہ پڑھ پاؤں گا
ٹھیک۔ ابھی ڈھونڈتے ہیں کوئی لائبریری سیکشن کے لئیے بھی بندہ۔وجہ یہ ہے کہ اس تحریر کو بعض وجوہات کے باعث جاری نہیں کیا گیا تھا، لہٰذا کسی اور کی اس تک رسائی دلانے سے قبل چند متعلقہ احباب کی رائے جاننا ضروری ہے۔
انتہائی اختصار کے ساتھ یہ
کہ
ہم محفل کے
پچھلے دس سالوں کا
خلاصہ
کر
رہے
ہیں
۔
ٹھیک؟
آپ کو کسی بھی ایک زمرے کی ذمے کی ذمہ داری لینا ہو گی اور اس کا خلاصہ کرنا ہوگا۔ اس کا ایک تعارفی مضمون ہو گا پھر اس زمرے میں سے محفلین کی چند زیادہ دلچسپ کاوشیں یا تو ایز اٹ از شریک کرنی ہوں گی، یا ان کا بھی تھوڑا خلاصہ کر لیں گے۔ کچھ زمروں کے لئیے فارمیٹ ذرا مختلف ہوگا۔ آپ لائبریری سیکشن کی ذمےداری لیں گے؟اچھا تو مجھے کیا کرنا ہو گا
ان بکس میں
پچھلی سالگرہ کی ہفتہ لائبریری ایکٹوٹی تو ساری کی ساری میری ہی تھی سیدہ شگفتہ بہنا کو یاد ہو گا۔ نیرنگ خیال جی نے تو ایک تحریر کا وعدہ بھی کیا تھا شاید کچھ ویسا ہی کام ہے تو میں تیار ہوں۔ اگر کسی کا کچھ کام سامنے آ جائے تو مجھے ذرا سمجھنے میں آسانی ہو گی۔آپ کو کسی بھی ایک زمرے کی ذمے کی ذمہ داری لینا ہو گی اور اس کا خلاصہ کرنا ہوگا۔ اس کا ایک تعارفی مضمون ہو گا پھر اس زمرے میں سے محفلین کی چند زیادہ دلچسپ کاوشیں یا تو ایز اٹ از شریک کرنی ہوں گی، یا ان کا بھی تھوڑا خلاصہ کر لیں گے۔ کچھ زمروں کے لئیے فارمیٹ ذرا مختلف ہوگا۔ آپ لائبریری سیکشن کی ذمےداری لیں گے؟
رانا بھائی، ابن سعید بھائی آپ لوگ اوشو بھائی کو گائیڈ کر دیں کیونکہ میرا خیال ہے لائبریری سیکشن کا فارمیٹ تھوڑا مختلف ہوگا۔پچھلی سالگرہ کی ہفتہ لائبریری ایکٹوٹی تو ساری کی ساری میری ہی تھی سیدہ شگفتہ بہنا کو یاد ہو گا۔ نیرنگ خیال جی نے تو ایک تحریر کا وعدہ بھی کیا تھا شاید کچھ ویسا ہی کام ہے تو میں تیار ہوں۔ اگر کسی کا کچھ کام سامنے آ جائے تو مجھے ذرا سمجھنے میں آسانی ہو گی۔
یہ ایک یاداشت سی ہوتی ہے کسی بھی چیز کو یادگار بنانے کے لئے۔ ایسی چیز کے لئے جو ہم تیار کرنا چاہ رہے ہیں اردو میں اسے مجلہ کہیں گے۔پہلے تو یہ بتائیں
سوونئیر
سے کیا مراد ہے اور اردو میں اسے کیا کہتے ہیں
ابن سعید بھائی! میرا کبھی لائبریری کی طرف جانا نہیں ہوا اس لئے مجھےتفصیلی علم نہیں کہ وہاں کیا کام ہوتا ہے۔ لیکن جو چنددھاگے دیکھنے کو ملے اس سے لگتا ہے کہ وہاں کتابوں کو یونی کوڈ میں ٹائپ کیا جاتا ہے۔ اگر صرف ایسا ہی ہے تو پھر اب تک کی ٹائپ کی گئی مکمل کتب اور جن کتب پر کام جاری ہے ان کی مختصر تفصیل ایک مضمون کی شکل میں تیار کرنی ہوگی اس ٹیم ممبر کو جو اس سیکشن کی ذمہ داری لیں گے۔ ہر کتاب کا نام اور اسکی مختصر تفصیل میں یہ شامل کیا جاسکتا ہے کہ کن کن محفلین نے اس پر کام کیا، اور کتنا عرصہ لگا وغیرہ۔ سعود بھائی رہنمائی فرمائیں۔البتہ اس سیکشن میں کیا کام کرنا چاہئے یہ ہمیں بھی علم نہیں۔ اس کے لئے ضرور سعود بھائی راہنمائی فرمائیں۔
اس کا مطلب ہو گاپہلے تو یہ بتائیں
سوونئیر
سے کیا مراد ہے اور اردو میں اسے کیا کہتے ہیں
بالکل۔۔ ایک افسانہ روزانہ کے نام سے محمداحمد بھائی نے ایک سلسلہ شروع کیا تھا۔ جو روزانہ آپ سے ہی ٹائپ کروا لیا جاتا تھا۔ مجھے یاد ہے۔ لیکن میں نے کس تحریر کا وعدہ کیا تھا یہ یاد نہیں۔ کوئی اشارہ تو دیں۔پچھلی سالگرہ کی ہفتہ لائبریری ایکٹوٹی تو ساری کی ساری میری ہی تھی سیدہ شگفتہ بہنا کو یاد ہو گا۔ نیرنگ خیال جی نے تو ایک تحریر کا وعدہ بھی کیا تھا شاید کچھ ویسا ہی کام ہے تو میں تیار ہوں۔ اگر کسی کا کچھ کام سامنے آ جائے تو مجھے ذرا سمجھنے میں آسانی ہو گی۔
حقوق العباد کے بارے میں پوچھ گچھ ہوگی۔۔۔حق ہاہ۔۔ یہ وقت بهی آنا تها مجه پر کہ نینوں بهیا ایسا بولیں مجهے۔۔۔۔۔۔۔۔بس میں نے سوچ لیا کہ اب تو میں نینوں بهیا پر
ہجو لکه کر چهوڑوں گی
اس زمرے کے حوالے سے تو آپ کی دسترس کے ہم مدتوں سے قائل ہیں ملک صاحب۔۔۔۔ویسے اس سیکشن کے بارے میں کیا خیال ہے میرے لیے یہ مناسب نہ رہے گا
کیوں بھائی عارف تیار ہیں آپ ؟آپ کو عارف کریم صاحب کھلائیں گے اور اپنے حصے کی بھی کھلائیں گے