دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

مقدس

لائبریرین
اردو وکی پیڈیا کے مطابق:
ایسا کلام یاایسی نظم خواہ کسی بھی ہیئت میں ہو۔ جس میں کسی کی مخالفت میں اس پر طنز کیا جائے یا اس کا مذاق اڑایا جائے۔ اردو ادب میں میر کی ہجویات اور سودا کی ہجویات مشہور ہیں۔
حق ہاہ۔۔ یہ وقت بهی آنا تها مجه پر کہ نینوں بهیا ایسا بولیں مجهے۔۔۔۔۔۔۔۔بس میں نے سوچ لیا کہ اب تو میں نینوں بهیا پر

ہجو لکه کر چهوڑوں گی :rollingonthefloor:
 
ماہی احمد

لائبریرین
اردو وکی پیڈیا کے مطابق:
ایسا کلام یاایسی نظم خواہ کسی بھی ہیئت میں ہو۔ جس میں کسی کی مخالفت میں اس پر طنز کیا جائے یا اس کا مذاق اڑایا جائے۔ اردو ادب میں میر کی ہجویات اور سودا کی ہجویات مشہور ہیں۔
اوووو۔۔۔۔ مجھے تو پتا ای نہیں تھا ورنہ میں بھی اپنے دشمنوں کو بھگو بھگو کر ہجو مارتی۔۔۔۔ :sneaky:
 
لائبریری سیکشن
ابن سعید بھیا کیا آپ اپنی مصروفیات ( جن کی مدت آپ نے بس ایک ہفتہ بتائی تھی، قریبا ایک ہفتہ قبل ) کے بعد اس سیکشن کی ذمےداری لے لیں گے؟ نہیں تو کسی محفلین کا نام تجویز کیجیے۔
ہمارا خیال ہے کہ ہمیں کسی مخصوص زمرے کاذمہ دینے کے بجائے مجموعی طور پر معیار کی دیکھ ریکھ اور مشاورت کے لیے استعمال کریں تو شاید ہم زیادہ مفید ہوں۔ رہا سوال لائبریر زمرے کا تو اس کے بارے میں مقدس بٹیا، عائشہ عزیز بٹیا، محب علوی بھائی، قیصرانی بھائی اور ایسے ہی دیگر محفلین سے بہتر مدد مل سکتی ہے۔ اگر سیدہ شگفتہ بٹیا آن لائن آئیں تو ان سے بھی کافی کچھ مدد مل سکتی ہے۔ ویسے چند برس قبل ہم نے لائبریری کے حوالے سے ایک تحریر لکھی تھی جسے بعض وجوہات کے چلتے کبھی جاری نہیں کیا، غالباً وہ شامل کیے جانے کے قابل ہے، البتہ ممکن ہے کہ اس کی اشاعت سے قبل کچھ تبدیلیاں کرنی ناگزیر ہوں۔ :) :) :)
 
اگر آپ تبدیلیاں کر کے وہ تحریر ہمیں دکھا دیں تو؟
اوپر آپ نے جتنے محفلین کا نام لیا زیادہ تر آنلائن ہی بہت کم آتے ہیں یا آتے ہی نہیں۔ مقدس کے ذمے پہلے ہی ایک زمرہ ہے۔
 
جو بھی لائبریری زمرے کے حوالے سے سووینئیر کی ادارت کا ذمہ لیں ان کو مذکورہ تحریر تک رسائی دلانے کی کوشش کی جائے گی۔ :) :) :)
 
Top