ماوراء
محفلین
اتنی فرمانبرداری؟سارہ خان نے کہا:شکریہ کی ضرورت نہیں باجو۔۔ آپ کی پریشانی میری پریشانی ۔۔۔۔ مجھے خود بھی فکر تھی ۔۔ اچھا ہوا کے پتا تو چلا کچھ ۔۔۔بوچھی نے کہا:شکریہ سارہ ۔
ابھی ابھی مجھے بھی شگفتہ کی سسٹر کا ایم ایس ایم مل گیا ۔ لکھا ہے کہ ۔
سلام شگفے از مچ بیٹر ناؤ ، آپکے خلوص کے لئے بہت شکریہ سارہ نے بتایا کہ آپکے ریفرینس سے ۔ آپ پلیز پریشان نہ ہو ۔
شکر ہے اللہ کہ شگفتہ بہتر ہے ۔ اب میری پریشانی کم ہوئی ۔ کل یا آج کرتی ہوں فون اور پوچھتی ہوں ۔
شکریہ سارہ ۔
یہ سن کو خوشی ہوئی ہے کہ شگفتہ اب ٹھیک ہیں۔ جب اتنی دعائیں ہوں تو کوئی کیسے نہ ٹھیک ہو گا۔