شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ادھر کیا ہے لفٹ تو دل ہے ۔ دل کے رائٹ پر کیا ہے ؟
مجھے تو یہ بھی پتا نہیں چل رہا ۔ پھپھڑے ہں ۔؟ معدہ ے؟ یا گردہ ہے ؟ یا جگر ہے ۔؟
پر سانس لیتی ہوں تو درد ہوتی ہے
آپ کی فٹننگ چیک کروانی پڑے گی کہ سب اعضاء یعنی کہ دل، پھیپھڑے، معدہ، جگر، گردے وغیرہ اپنی اپنی جگہ پر ہی فٹ ہیں یا کہیں آگے پیچھے ہیں؟
آگے پیچھے ہیں ۔
دل میرا رائٹ سائیڈ پر ہے ۔ گردے پھپڑے پسلیاں لفٹ میں ۔
میری شام ساڑھے پانچ کی اپوائنمٹ ہے یاد رکھئیے گا ۔
دل تو بائیں طرف ہوتا ہے، آپ کا دائیں طرف کیسے ہو گیا؟ مجھے تو لگتا ہے آپ کی فٹنگ غلط ہو گئی ہے۔ اِدھر کا مال اُدھر لگ گیا ہے۔
اور گردے پھیپھڑے پسلیاں دائیں بائیں دونوں طرف ہوتے ہیں، یہ سب کچھ اکٹھا کر کے بائیں کس نے کر دیا؟
جناب مجھے واقعی پتا نہیں تھا ادھر کیا ہے ؟
تو کل میری اپوائنمٹ تھی تو ڈاکٹر سے پوچھکر آئی ہوں ادھر کیا چیز مجھے درد دے رہی ہے ۔؟ گردے ؟ پھیپڑے ؟ جگر ؟ پسلی ؟ معدہ ؟
ڈاکٹر ہسننے لگا ۔ کہنے لگا گردہ ادھرکو ہوتا ہے کیا ؟
تب اس نے مجھے بتایا کہ ادھر ‘lungs
ہیں
اور اب مجھے ایکس رے لکھکر دیا گیا ہے ۔
گھر والوں کا کہنا ہے ٹھنڈ لگ گئی ہوگی ۔