دلچسپ سوال

تبسم

محفلین
جب وقت ہی نہیں ہوگا تو ہمیں دیا جانے والا ایک دن خودبخود لامتناہی ہو جائے گا ۔
اور ایسی لا متناہی تنہائی میں ساری حاجات ختم ہو جاتی ہیں ۔
جب ساری حاجات ختم ہو جائیں گی تو اپ.کا جی نا بھی مشکل ہو جائے گا اور ہاں انسان کی حاجات کبھی ختم نہیں ہوتی جی جیس انسان کی ہو جائے پھر وہ انسان زندہ نہیں رہتا
 
آخری تدوین:
Top