arifkarim
معطل
مخلصی کیساتھپھاڑیں گے؟
مخلصی کیساتھپھاڑیں گے؟
ابھی بیٹی کو ڈاکٹر سٹرینج لو دکھا رہا ہوں تو ایسے خیال ہی آئیں گے۔توبہ ہے۔۔ بھائیو کس قسم کے خطرناک ارادے ہیں آپ کے۔۔۔۔ توبہ توبہ
ساری دنیا سو رہی ہو گی تو کیمرے کون دیکھے گا۔ کیمرہ ریکارڈینگ تو بعد میں چیک ہو گی۔ہممممممم ...... اگر کوئی چیز چراتے ہوے کسی نے دیکھ لیے تو........؟ میرے مطلب >....." سی سی ٹی وی کمرہ "............تو.......
یہ تو لسٹ بنانے والے کی مرضی ہے نا۔۔۔ آپ نے کیا چرانا ہے؟؟؟سوچ ،خواب ، عقل ، ٹینشن ، کیا ایسی جیزیں بھی چوری کی لسٹ میں شامل ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پوسٹ دینے والے کو بھی کچھ سوچنے کا موقعہ دینا چاہیے سو لسٹ بنا لیں پھر جواب بھی دیے دیتے ہیںیہ تو لسٹ بنانے والے کی مرضی ہے نا۔۔۔ آپ نے کیا چرانا ہے؟؟؟
ارے ہمیں تو کوئی موقعہ دے یا نہ دے ہم سوچنے کا کام ہر وقت کرتے رہتے ہیں۔ آپ لسٹ بنا لیں۔ کوئی جلدی نہیں ہے۔پوسٹ دینے والے کو بھی کچھ سوچنے کا موقعہ دینا چاہیے سو لسٹ بنا لیں پھر جواب بھی دیے دیتے ہیں
پہلے آپ پہلے آپ میں ٹرین ہی نہ نکل جایے سو لسٹ بنا لیںارے ہمیں تو کوئی موقعہ دے یا نہ دے ہم سوچنے کا کام ہر وقت کرتے رہتے ہیں۔ آپ لسٹ بنا لیں۔ کوئی جلدی نہیں ہے۔
آسان کلیہ تو یہی ہے کہ سوچ ،خواب ، عقل ، ٹینشن ، میں جو شئے وافر موجود ہے ۔پہلے آپ پہلے آپ میں ٹرین ہی نہ نکل جایے سو لسٹ بنا لیں
سوچ ،خواب ، عقل ، ٹینشن ، کو شامل کرنا ہے کہ نہیں
بہت خوب غور کرتے ہیں کہ نیند کا سلسلہ ہی ختم کر دیا جائے نہ خواب ہو نہ سوچ بنے نہ ٹینشن ہو اور نہ ہی عقل پر حملہ ہو سکے"خواب نے سوچ کو ٹینشن میں ڈال رکھا ہے کہ عقل ہی چرا لوں "
بھیا بہت عرصے بعد اس لڑی میں تشریف لائے اور آتے ہی محفل لوٹ لی۔۔۔۔۔"خواب نے سوچ کو ٹینشن میں ڈال رکھا ہے کہ عقل ہی چرا لوں "
بہت دعائیں
نایاب بھائی عقل تو ویسے ہی ملنے والی چیز ہے آپ نیک آدمی ہیں دعا کریں ہم بھی آپ کیلئے دعا کرینگے ان شاءالله یہ مسئلہ تو آپ کا حل ہو جائے آپ دوسری کوئی چیز سوچیں ...."خواب نے سوچ کو ٹینشن میں ڈال رکھا ہے کہ عقل ہی چرا لوں
خدا آپ کی خوشیاں ہمیشہ سلامت رکھے .انسان ہمیشہ وہی چیز چُراتا ہے جو اُس کے پاس نہ ہو۔ اور میرے خیال میں تو اللہ کا دیا سب کچھ ہے ۔۔ ضروریات زندگی پوری ہو رہی ہیں ۔۔ اچھی جاب ہے۔۔ایک پیاری سی بیٹی ہے ۔۔ پیار کرنے والی بیوی ہے ۔۔ والدہ حیات ہیں۔۔۔ باقی سارے رشتے بھی ہاتھ میں ہیں ۔۔ تو کچھ چُرانے کی ضرورت ہی نہیں ۔۔
جب سارے سو جا ئیں تو میں پاس بیٹھ کے اپنے پیاروں کا خیال رکھوں گا کہ انہیں کو ئی تکلیف نہ ہو ۔۔
اور جہاں تک خواہشات کی بات ہے تو وہ پوری دُنیا کے حصول کے بعد بھی پوری نہیں ہوتیں تو ایسی خواہشات پالی ہی نہیں ہیں ۔
جب ارد گرد اتنا سناٹا ہو گا تو پھر خاموشی ہی چرا لوں گی .اگر ساری دنیا ایک دن کے لیے سو جائے
(سوائے آپ کے)
تو آپ دنیا سے کیا چیزچٌرائیں گے؟؟؟
شکریہ بہن ۔۔ خوش رہیں ۔۔ سلامت رہیںخدا آپ کی خوشیاں ہمیشہ سلامت رکھے .
اللہ آپ کو خوش رکھے ہمیشہ۔انسان ہمیشہ وہی چیز چُراتا ہے جو اُس کے پاس نہ ہو۔ اور میرے خیال میں تو اللہ کا دیا سب کچھ ہے ۔۔ ضروریات زندگی پوری ہو رہی ہیں ۔۔ اچھی جاب ہے۔۔ایک پیاری سی بیٹی ہے ۔۔ پیار کرنے والی بیوی ہے ۔۔ والدہ حیات ہیں۔۔۔ باقی سارے رشتے بھی ہاتھ میں ہیں ۔۔ تو کچھ چُرانے کی ضرورت ہی نہیں ۔۔
جب سارے سو جا ئیں تو میں پاس بیٹھ کے اپنے پیاروں کا خیال رکھوں گا کہ انہیں کو ئی تکلیف نہ ہو ۔۔
اور جہاں تک خواہشات کی بات ہے تو وہ پوری دُنیا کے حصول کے بعد بھی پوری نہیں ہوتیں تو ایسی خواہشات پالی ہی نہیں ہیں ۔