دلچسپ سوال

تبسم

محفلین
a127.gif
لو جی اپ کو یہ مزاق لگ رہا ہے پر یہی سچ ہے شمشاد بھائی سے پچھ لیں مجھ جیتنی فاریق میمبر کوئی اور نہیں اس محفل میں
 

تبسم

محفلین
جی ہاں اچھا کام کرنے کیلیئے نیند کا پورا ہونا ضروری ہے۔آج کی نسل تو رات بھر جاگتی ہے اور آدھا دن سوتی ہے۔لنچ کے وقت ان کا ناشتہ ہوتا ہے۔
جی پر ہمارے گھر میں ایسا بلکل نہیں سونے اور جاگنے کا وقت فیکس ہے بس سس کو نیند نا ائے تو مجھے بھی اُٹھا دیتی ہے فون کر کے اور کل صبح سے اسیا ہی کر رہی تھی وہ جب بھی سونے روم میں جاتی فون کر کے اٹھا رہی تھی اس لیے بھی میرا سر درد ہونے لگ گیا
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
کہا تو کسی نے نہیں۔ میں نے دن رات محنت کر کے کیلکولیٹر پر خود ہی حساب لگایا ہے۔
 
Top