دلچسپ سوال

تبسم

محفلین
جی ہاں اچھا کام کرنے کیلیئے نیند کا پورا ہونا ضروری ہے۔آج کی نسل تو رات بھر جاگتی ہے اور آدھا دن سوتی ہے۔لنچ کے وقت ان کا ناشتہ ہوتا ہے۔
جی پر ہمارے گھر میں ایسا بلکل نہیں سونے اور جاگنے کا وقت فیکس ہے بس سس کو نیند نا ائے تو مجھے بھی اُٹھا دیتی ہے فون کر کے اور کل صبح سے اسیا ہی کر رہی تھی وہ جب بھی سونے روم میں جاتی فون کر کے اٹھا رہی تھی اس لیے بھی میرا سر درد ہونے لگ گیا
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
کہا تو کسی نے نہیں۔ میں نے دن رات محنت کر کے کیلکولیٹر پر خود ہی حساب لگایا ہے۔
 
Top