شزہ مغل
محفلین
چا مینوں چنگی نئیں لگدیوڈا جئا پیالہ چاء دا پیتا کرو۔ سکون ای سکون
چا مینوں چنگی نئیں لگدیوڈا جئا پیالہ چاء دا پیتا کرو۔ سکون ای سکون
آپ کی بات سے ایک لطیفہ یاد آیا مگر وہ اس قابل نہیں کہ یہاں بیان کیا جائے۔ہاں یہ بھی میری امی کہتی ہیں میں نہیں کہتا
چنگی نئی لگدی سے یہ لائینیں یاد آگئیچا مینوں چنگی نئیں لگدی
آپ کی بات سے ایک لطیفہ یاد آیا مگر وہ اس قابل نہیں کہ یہاں بیان کیا جائے۔
آپ کہتے ہیں "امی کہتی ہیں"
اس میں تھا "امی سے پوچھ کر بتاؤں گی"
شاید آپ نے بھی سنا ہو گا
ماہیا مینوں یاد آنوداچنگی نئی لگدی سے یہ لائینیں یاد آگئی
کتاں پوڑیاں دے ہنجو میرے وگدے
ہُن ہاسےوی نئیں مینوں چنگے لگدے
کیویں پُل جاواں اودے میں سلوک
۔۔
کافی کے بارے میں یہی رائے ہے !
نہیں میں نے نہیں سنا میرے کان میں بتا دوآپ کی بات سے ایک لطیفہ یاد آیا مگر وہ اس قابل نہیں کہ یہاں بیان کیا جائے۔
آپ کہتے ہیں "امی کہتی ہیں"
اس میں تھا "امی سے پوچھ کر بتاؤں گی"
شاید آپ نے بھی سنا ہو گا
جی آ۔یہ
ماہیا مینوں یاد آنودا
سنڑ چرخے دی مٹھی مٹھی کوک
ماہیا مینوں یاد آنودا
۔۔
ایس کافی دیا سطراں نے ناں؟؟؟؟
واہ جی واہ۔۔۔ہممم! يہاں ایسا ہے ہی کیا جو بندہ چرالے البتہ مجھے جن کے چہرے سوتے میں بہت اچھے لگتے ہیں ان کے عکس آنکھوں میں محفوظ کرلوں گی_
منتظر رہوں گیویسے بہت جلد آپ کو ایک پہلے کی طرح زحمت دیا کروں گا ۔ کچھ مصروفیات تھی جو خاتمے پر ہیں۔ پھر ان شاءاللہ دوبارہ محفل میں آپ حضرات کی خدمت میں حاضر رہوں گا۔
ابھی چونکہ اکثر موبائل فون سے محفل کا دیدار ہوتا ہے اس لیے صرف پسندیدگی کا اظہار کرنا یا مختصر جملے میں بات کہہ دینا زیادہ آسان معلوم ہوتا ہے۔
ان بکس کی باتیں بھی اپنی جگہ ہیں۔
خوش فہمیاں۔۔۔۔مجھے تو ڈر ہے کہیں کوئی مجھے ہی نا چوری کر لے ۔۔۔۔۔۔
کوئی ایسی ویسی ۔۔خوش فہمیاں۔۔۔۔
"اب" کوئی آپ کو چوری کرکے کیا کرے گاااا؟؟؟؟مجھے تو ڈر ہے کہیں کوئی مجھے ہی نا چوری کر لے ۔۔۔۔۔۔
یہ کرے گا"اب" کوئی آپ کو چوری کرکے کیا کرے گاااا؟؟؟؟
شزہ اس کا بندوبست بہت پہلے ہو چکا عمر بھائی کے ہاںیہ کرے گا
پہلے یہ ہواشزہ اس کا بندوبست بہت پہلے ہو چکا عمر بھائی کے ہاں
ارے بابا سمجھا کرو ناااا!!!!پہلے یہ ہوا
تو پھر اب یہ ہو گا
جی جی سمجھ گئی۔۔۔ارے بابا سمجھا کرو ناااا!!!!