ماہی احمد
لائبریرین
اچھی بات، خوب ترقی کرو گی۔جی جی سمجھ گئی۔۔۔
اچھی بات، خوب ترقی کرو گی۔جی جی سمجھ گئی۔۔۔
یہی تو میں دیکھنا چاہتا ہوں"اب" کوئی آپ کو چوری کرکے کیا کرے گاااا؟؟؟؟
ہم کو انتظار رہے گا شدت سے آپ کے چست جملوں کا۔۔ویسے بہت جلد آپ کو ایک پہلے کی طرح زحمت دیا کروں گا ۔ کچھ مصروفیات تھی جو خاتمے پر ہیں۔ پھر ان شاءاللہ دوبارہ محفل میں آپ حضرات کی خدمت میں حاضر رہوں گا۔
ابھی چونکہ اکثر موبائل فون سے محفل کا دیدار ہوتا ہے اس لیے صرف پسندیدگی کا اظہار کرنا یا مختصر جملے میں بات کہہ دینا زیادہ آسان معلوم ہوتا ہے۔
ان بکس کی باتیں بھی اپنی جگہ ہیں۔
آپ کی دعائیںاچھی بات، خوب ترقی کرو گی۔
وال چٹے ہو جانے، دند ڈگ پینے سارےیہی تو میں دیکھنا چاہتا ہوں
بہت نوازشمنتظر رہوں گی
عمرِ رواں کی گرد نے دھندلادیئے نقوشہم کو انتظار رہے گا شدت سے آپ کے چست جملوں کا۔۔
پسند آیا جواب
گدائے طاقتِ تقریر ہے ، زباں، تجھ سےعمرِ رواں کی گرد نے دھندلادیئے نقوش
اب مجھ سے مانگتا ہے مرے خال و خد کوئی
گدائے طاقتِ تقریر ہے ، زباں، تجھ سے
کہ خامشی کو ہے پیرایۂ بیاں تجھ سے
فسردگی میں ہے فریادِ بے دلاں تجھ سے
چراغِ صبح و گلِ موسمِ خزاں تجھ سے
مانع دشت نوردی کوئی تدبیر نہیںاب پلٹنا بھی میرا مشکل ہے
اتنا آگے بڑھا دیا مجھ کو
پاؤں کیسے زمین پر رکھوں ؟
تم نے اُڑنا سکھا دیا مجھ کو
مانع دشت نوردی کوئی تدبیر نہیں
ایک چکّر ہے ترے پاؤں میں زنجیر نہیں
نوازشواہ۔۔۔ واہ۔
اس بارے میں تو ہم نے سوچا ہی نہیں نزیر بھائی اچھا کیا یاد دلا دیاکیا کہنے فاروق بھائی، ویسے انجمن ستائشِ باہمی کی یہ "معمول کی کاروائی" کہیں کسی طبع نازک پر گراں نہ گزرے
ویسے شعر ہمارے نہیں غالب کے ہیں جتنے بھی لکھے ان مراسلوں میں۔۔۔ سو ستائش بھی غالب انکل کی ہی ہونی چاہیے۔اور ویسے بھی وہ اشعار ہوں یا قافیہ سیلاب ، آپ کی روانی کے آگے ٹھہرنا مشکل ہے
نوازش
اس بارے میں تو ہم نے سوچا ہی نہیں نزیر بھائی اچھا کیا یاد دلا دیا
ویسے شعر ہمارے نہیں غالب کے ہیں جتنے بھی لکھے ان مراسلوں میں۔۔۔ سو ستائش بھی غالب انکل کی ہی ہونی چاہیے۔
ہے غنیمت کہ باُمّید گزر جائے گی عُمرتو ہم نے کب سارے اپنے اشعار لکھے ؟
لیکن تعریف تو آپ ہی کی جائے گی ، لاکھ غالب نے کہا ہو ۔ ان سے تو جب ہوگی ملاقات تب ہوگی ، آپ ہمارے دوست ہیں روز صاحب سلامت ہے ہم تو آپ کی ہی تعریف کریں گے
وہ۔۔۔۔ حکومتی پانچ سالہ پلان جیسا تو نہیں ؟جی چوہدری صاحب ہم بھی اسی چیز پہ بات کر رہے تھے۔ویسے میں نے خوشیاں چرانے کا کچھ پلان تو بنایا تھا۔۔
اب یہ تو دنیا کے سونے پر منحصر ہے کہ شزہ مغل نے ایک دن سونے کی پابندی لگائی ہے۔ اب وہ ایک دن اگر سالوں پر محیط ہو تو کیا ہی کہنے اور ویسے بھی خوشیاں ڈھونڈنے کے لیے کچھ وقت تو درکار ہو گا۔ ناوہ۔۔۔۔ حکومتی پانچ سالہ پلان جیسا تو نہیں ؟