دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

ہما

محفلین
یہ دل چاہتا ہے سیکشن میں کی گلاں باتاں ہو ریاں ہیں ؟؟:confused:

میرا دل چاہتا ہے کہ ۔۔۔میں ابھی آن لائن رہوں ۔۔مگر ڈنر کا وقت ہو رہا ہے ۔۔سو ابھی جان پڑے گا نا!‌
 
حجاب

محفلین
ٹھیک ہے ہم انتظار کر لیتے ہیں ۔ مگر آپ یہ تو بتائیں کہ کیا آپ کا کبوتر گرمیوں کی چھٹیوں پر اکیلا گیا ہے ۔ ؟ کیونکہ عمار کہہ رہا تھا اس کی کبوتری بھی کچھ دنوں سے نظر نہیں آرہی ہے ۔ ;)

میرا کبوتر شریف ہے باقاعدہ چُھٹی لے کر گیا ہے ;) عمار کی کبوتری غائب ہے، اس کا مطلب بیچاری ، عمار کے ظلم و ستم سے گھبرا کے فرار ہوگئی ہے ;)
 
کونسا عمار؟ اور کونسی کبوتری؟ ہاں؟ :eek:

میرا کبوتر شریف ہے باقاعدہ چُھٹی لے کر گیا ہے ;) عمار کی کبوتری غائب ہے، اس کا مطلب بیچاری ، عمار کے ظلم و ستم سے گھبرا کے فرار ہوگئی ہے ;)
آپ کا کبوتر آپ سے چھٹی لے کر میرے ہی پاس آیا ہے کہ تنگ آیا ہے آپ سے۔۔۔ چھٹی کے بہانے اب فرار :lll:

ہو سکتا ہے عمار ظلم و ستم کی مشق کر رہے ہوں، کل کلاں کو اصلی والی سے بھی تو واسطہ پڑنا ہے۔
:(

:grin:
 
ہما

محفلین
دل چاہتا ہے سب کو بتاؤں کہ اس دھاگے میں دل چاہتا کیا ہے یہ بتانا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! :uncle:
 
حجاب

محفلین
[

آپ کا کبوتر آپ سے چھٹی لے کر میرے ہی پاس آیا ہے کہ تنگ آیا ہے آپ سے۔۔۔ چھٹی کے بہانے اب فرار :lll:

:(

:grin:[/QUOTE]

میرے کبوتر کا خیال رکھنا ، خاطر ذرا اچھی طرح کرنا:) اور خبردار جو ذرا سا بھی یہ برا خیال آئے دماغ میں کہ میرے کبوتر کو بھون کر کھا لیا جائے ;) میرا کبوتر صحیح سلامت چھٹیاں گزار کے واپس نہ آیا تو یہ تحریری بیان ہے یہاں کہ میرا کبوتر تمہارے پاس ہے ;)
 
بھون کے کھاؤں گا۔۔۔۔؟؟؟ کبوتر کو۔۔۔؟؟؟؟ آپ کے ایسے ہی خیالات کی وجہ سے کبوتر آپ کے پاس سے فرار ہوا ہے۔ رحم کریں ذرا۔۔۔ :grin:
 
ایم اے راجا

محفلین
میرا باس عمرہ پر چلا گیا ہے سو آزادی ہے اسی لیئے ابھی تک لیٹا ہوا ہوں (لیپ ٹاپ بیڈ پر ہی رکھے) میرا جی چاہ رہا ہیکہ 15 روز تک خوب سوؤں اور خوب سوؤں اور ہر وقت سوتا ہی رہوں، ناشتہ کروں اور سو جاؤن کھانا کھاؤں اور سو جاؤن بس سوتا ہی رہوں:)
 
حجاب

محفلین
بھون کے کھاؤں گا۔۔۔۔؟؟؟ کبوتر کو۔۔۔؟؟؟؟ آپ کے ایسے ہی خیالات کی وجہ سے کبوتر آپ کے پاس سے فرار ہوا ہے۔ رحم کریں ذرا۔۔۔ :grin:

راہبر ، کبوتر نہیں کھایا کیا کبھی :rolleyes: کبوتر کا گوشت مزے کا ہوتا ہے ، کسی بھی اتوار بازار سے جا کر ایک کبوتر خریدو اور بھون کر کھاؤ:) جنگلی کبوتر مت خرید لینا۔
ویسے اب تسلّی ہے مجھے ، میرا کبوتر خیریت سے رہے گا تمہارے پاس :)
 
نہیں نہیں، مجھے کوئی شوق نہیں ہے کبوتر کھانے کا۔۔۔ بے چارہ معصوم سا۔۔۔ ابھی پچھلے دنوں ہمارے گھر کی ایک گیلری میں کبوتروں نے اپنا گھر بنالیا تھا۔ اتنے سارے کبوتر۔۔۔ پھر انڈے دیے۔۔۔ تو ایک کبوتر جو نکلا نا، وہ سر پر سے کچھ زخمی تھا۔۔۔ صحیح سے اڑ نہیں سکتا تھا۔۔۔ پھر وہ آہستہ آہستہ ہم سے مانوس ہوگیا۔۔۔ صبح کمرے میں آجاتا تھا۔۔۔ ہمارے ہاتھوں سے باجرا کھاتا۔۔۔ دو ہفتہ پہلے سنیچر کے روز صبح میں ٹی۔وی دیکھ رہا تھا تو میرے ہاتھوں پر چونچ مارتا رہا۔۔۔ اور اس شام کو جب گھر پہنچا تو پتا چلا کہ کہیں اوپر سے گر گیا تھا تو تڑپ تڑپ کر مر گیا۔۔۔۔ :( اتنا افسوس ہوا۔
خیر، آپ کا کبوتر میرے پاس اس وقت تک رہے گا، جب تک کہ وہ اپنی لڑاکا مالکن کو معاف نہیں کردیتا۔ :grin:
 
محسن حجازی

محفلین
ہمارے چند سوالات ہیں معصوم سے۔
ماورا یہ تصویر میں کیا لگا رکھا ہے اگر بم ہیں تو ایک رنگ کے کیوں نہیں ملے اور ان کے پھٹنے کا کیا ٹائم مقرر کیا ہے؟ :grin:
شمشاد بھائی یہ عقاب دوسال سے ٹکر ٹکر کر کیا دیکھ رہا ہے؟ :grin:
حجاب لا اورلالالا میں کیا فرق ہے؟ :confused:
راہبر یہ بچہ اس قدر مودب ہو کر کیوں بیٹھا ہوا ہے تصویر میں؟ :grin:
ظفری بھائی یہ تصویر میں جیکٹ چمڑے کی ہے یا چمڑا جیکٹ کا ہے؟
سارہ خان آپ بہاولپور میں بھی رہی ہیں؟ :eek:
اور آخری سوال ماسی سے۔۔۔۔
یہ پروفائل میں تصویر بدلتے کیسے ہیں؟ :confused:
میں نے تو بڑی کوشش کی کم بخت وہی کی وہی رہتی ہے۔ :(
 
ہاہاہا۔۔۔ بچہ دراصل مابدولت خود ہیں اور مابدولت کو شروع سے مودب بیٹھنا سکھایا گیا تھا کیونکہ آگے چل کر سلطنت عالیہ کا تخت سنبھالنا تھا اور اگر تخت پر بندروں کی طرح پھدکتے رہا جائے تو وہی حال ہوتا ہے جو اکثر بادشاہوں کا ہوتا رہا ہے۔ :grin:
اووووپس۔۔۔ اب "کوئی" یہ نہ پوچھ بیٹھے کہ عالیہ کون ہے؟ :lll:
 
ہمارے چند سوالات ہیں معصوم سے۔
ماورا یہ تصویر میں کیا لگا رکھا ہے اگر بم ہیں تو ایک رنگ کے کیوں نہیں ملے اور ان کے پھٹنے کا کیا ٹائم مقرر کیا ہے؟ :grin:
شمشاد بھائی یہ عقاب دوسال سے ٹکر ٹکر کر کیا دیکھ رہا ہے؟ :grin:
حجاب لا اورلالالا میں کیا فرق ہے؟ :confused:
راہبر یہ بچہ اس قدر مودب ہو کر کیوں بیٹھا ہوا ہے تصویر میں؟ :grin:
ظفری بھائی یہ تصویر میں جیکٹ چمڑے کی ہے یا چمڑا جیکٹ کا ہے؟
سارہ خان آپ بہاولپور میں بھی رہی ہیں؟ :eek:
اور آخری سوال ماسی سے۔۔۔۔
یہ پروفائل میں تصویر بدلتے کیسے ہیں؟ :confused:
میں نے تو بڑی کوشش کی کم بخت وہی کی وہی رہتی ہے۔ :(

شروع میں لکھا ہے کہ سوالات معصوم سے کیے جارہے ہیں، پھر اتنے سارے لوگوں کو مخاطب کرکے سوالات پوچھے گئے۔۔۔ کس سے لکھوایا ہے یہ؟ اس کو آدھی پیمنٹ کیجئے گا۔ ;)
 
Top