دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

یوسف-2

محفلین
بس بس مکھن نا لگائیں اب ۔ ہم نے تو اپنے آنے والے ملحدون کو بھی سمجھا دیں آپ کی کمزوریاں اور آپ سے کھیلنے کی ٹرک:p
ابھی تو صرف منگنی ہی ہوئی ہے، حضرت! پہلے۔۔۔
خُم آئے گا، صراحی آئے گی تب جام آئے گا
اس کے بعد اگر ”سرور“ آیا، تب ”اُن “ کے آنے کی باری آئے گی، کیا سمجھے۔ :p جب ”وہ“ آجائیں، تب ہی آپ انہیں کچھ سمجھا سکتے ہیں، یشگی ہرگز نہیں :chatterbox:
 
”انکل“ کہیں آپ نے غلطی سے تو مجھے ”کوٹ“ نہیں پہنا دیا :p شاید آپ کسی اور کو ”کوٹ“ کرنا چاہتے ہوں :) میرا یہ جملہ ایک طنزیہ و مزاحیہ جملہ ہے، کوئی سنجیدہ بیان نہیں :) ہائے ہائے کیا وقت آگیا ہے، مزاحیہ جملہ لکھنے کے بعد مکرر بتلانا بھی پڑتا ہے :)
یوسف بھائی غلطی سے اپ کو کوٹ کردیا
حالانکہ حسان خان بیٹے کو کوٹ کرنا تھا
 

قیصرانی

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ بحث میں اس طرح کے القابات محض تلخی پیدا کرتے ہیں کہ آپ دوسرے کو اپنے برابر درجہ نہیں دے رہے بلکہ اسے بچہ سمجھ کر بہلا رہے ہیں
 
میرا خیال ہے کہ بحث میں اس طرح کے القابات محض تلخی پیدا کرتے ہیں کہ آپ دوسرے کو اپنے برابر درجہ نہیں دے رہے بلکہ اسے بچہ سمجھ کر بہلا رہے ہیں
میرے لیے تو اپ سب ہی میرے بچوں کی طرح ہی ہیں۔ یا برادرکی طرح
 

قیصرانی

لائبریرین
میرے لیے تو اپ سب ہی میرے بچوں کی طرح ہی ہیں۔ یا برادرکی طرح
آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں، لیکن جب بحث ہو رہی ہو تو مخاطب کو اس کے نام سے ہی مخاطب کرنا چاہیئے۔ ورنہ اس طرح بیٹا، انکل یا کچھ اور کہہ دینے سے بات گم ہو جاتی ہے :) البتہ دیگر دھاگوں پر آپ جتنا چاہیں مشفق بن جائیں :) تاہم یہ برادرانہ مشورہ ہے :)
 

حسان خان

لائبریرین
برما کے سابق پایتخت رنگون میں اس سال شیعہ مسلمان عاشورا مناتے ہوئے:
1353715106-shias-day-of-ashura-festival-in-yangon_1626345.jpg


ڈنمارک کا پایتخت کوپن ہیگن:
1351861319-muslims-celebrate-ashura-2011-through-the-streets-of-copenhagen_1567159.jpg

15286_10151264950744907_1481492014_n.jpg


آئرلینڈ
31604_10151266304889907_938277911_n.jpg


کینیڈا
76483_10151264998794907_1842185094_n.jpg


لندن
18260_10151264978194907_2126622087_n.jpg


روس۔۔ وہاں زیادہ تر وہاں مقیم آذربائجانی عاشورا مناتے ہیں
561689_10151264922664907_783915834_n.jpg


گھانا کے شیعہ مسلمان اپنے مظلوم امام کا غم مناتے ہوئے
574697_10151264595729907_346450745_n.jpg


یمن
556880_10151264587929907_1230587498_n.jpg


نیو یارک
155912_10151264536904907_963710788_n.jpg

75985_10151263141529907_923206747_n.jpg


سری نگر
68055_10151263032554907_1316291293_n.jpg
 

افضل حسین

محفلین
ہمارے ہند میں تو عزہ داری کے جلوس میں وہ طوفان بدتمیزی ہوتی ہے کہ بس خدا کی پناہ راستوں پر ٹیوب اور بلب پھوڑے جاتے ہیں ہر طرح کی ہڑبونگ مچائی جاتی ہے ، بعض بندر کی شکلیں بنائے پھرتے ہیں، سیکڑوں ہرے درختوں کو کاٹتے ہیں، بعض حضرات امام حسین کے غم میں اتنے نڈھال ہوتے ہیں کہ مئے نوشی کے بعد ہی جلوس میں شامل ہوتے ہیں ۔
 

حسان خان

لائبریرین
منامہ (بحرین) کی حالیہ تصاویر۔۔۔ بحرین بھی ایران، آذربائجان اور عراق کی طرح ان چار ملکوں میں شامل ہے جہاں شیعہ اثنا عشری مسلمان اکثریت میں ہیں۔
1353296936-ashura-rituals-in-bilad-alqadeem_1612331.jpg

1353296944-ashura-rituals-in-bilad-alqadeem_1612335.jpg

1353296950-ashura-rituals-in-bilad-alqadeem_1612339.jpg

1353296956-ashura-rituals-in-bilad-alqadeem_1612344.jpg

1353296962-ashura-rituals-in-bilad-alqadeem_1612349.jpg

1353296980-ashura-rituals-in-bilad-alqadeem_1612368.jpg

1353296991-ashura-rituals-in-bilad-alqadeem_1612380.jpg

1353297003-ashura-rituals-in-bilad-alqadeem_1612404.jpg


حیدرآباد (پاکستان) کی تصاویر۔
1353927346-ashura-day-in-hyderabad_1634160.jpg

1353927358-ashura-day-in-hyderabad_1634145.jpg


بنگلور (بھارت)۔۔ بنگلور میں علاقائی شیعہ مسلمانوں کے علاوہ ایرانیوں کے ایک بڑی تعداد آباد ہے۔ وہ بھی عزاداری میں بنگلور کے شیعوں کے ساتھ شریک ہوتے ہیں۔
1323187103-ashura-procession-and-muharram-in-bangalore_956741.jpg

ایرانی خواتین امام کے جلوس میں (بنگلور)
1323187103-ashura-procession-and-muharram-in-bangalore_956745.jpg

1323187104-ashura-procession-and-muharram-in-bangalore_956744.jpg

1323187104-ashura-procession-and-muharram-in-bangalore_956759.jpg

بنگلور کا علاقائی شیعہ۔۔
1323187104-ashura-procession-and-muharram-in-bangalore_956743.jpg



سرینگر (مقبوضہ کشمیر)
1323175858-ashura-procession-held-on-the-tenth-day-of-muharram-in-kashmir_956480.jpg

1323178099-ashura-procession-held-on-the-tenth-day-of-muharram-in-kashmir_956482.jpg

1323178099-ashura-procession-held-on-the-tenth-day-of-muharram-in-kashmir_956485.jpg
 

حسان خان

لائبریرین
عامر صادقی کی کھینچی تہران کی تصاویر:
1353961582-ceremony-held-for-day-of-ashura-in-tehran_1634511.jpg

حلیم پک رہا ہے شاید
1353961586-ceremony-held-for-day-of-ashura-in-tehran_1634567.jpg

تہران کا مرکزی بازار
1353961590-ceremony-held-for-day-of-ashura-in-tehran_1634565.jpg

1353961599-ceremony-held-for-day-of-ashura-in-tehran_1634559.jpg

1353961603-ceremony-held-for-day-of-ashura-in-tehran_1634553.jpg

عورتیں منت مانگتے ہوئے
1353961607-ceremony-held-for-day-of-ashura-in-tehran_1634547.jpg

بعض افراد نے تو نوٹوں کی گڈیاں باندھی ہوئی ہیں
1353961611-ceremony-held-for-day-of-ashura-in-tehran_1634542.jpg

1353961616-ceremony-held-for-day-of-ashura-in-tehran_1634531.jpg

1353961620-ceremony-held-for-day-of-ashura-in-tehran_1634529.jpg

1353961633-ceremony-held-for-day-of-ashura-in-tehran_1634523.jpg

ایرانی زنجیریں۔ چلو کم سے کم یہ خون میں تو نہیں نہلاتیں
1353961637-ceremony-held-for-day-of-ashura-in-tehran_1634522.jpg

1353961647-ceremony-held-for-day-of-ashura-in-tehran_1634518.jpg

شامِ غریباں کے وقت شہدائے کربلا کی یاد میں تہران سمیت پورے ایران میں موم بتیاں جلائی جاتی ہیں
1353961677-ceremony-held-for-day-of-ashura-in-tehran_1634569.jpg

1353961681-ceremony-held-for-day-of-ashura-in-tehran_1634510.jpg


اس چیز کا پتا نہیں کیا نام ہے، لیکن یہ ایرانی جلوسوں میں بہت نظر آتی ہے۔ اسے ایک یا ایک سے زیادہ افراد کاندھوں پر اٹھا کر جلوس کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔
385584_10150673970111541_1469037542_n.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ کی بات بجا ہے۔ شہداء کا غم منانا تو ویسے بھی عجیب بات ہے اور پھر خود کو لہو لہان کر لینا۔ کیا اس سے بہتر یہ نہیں کہ گھر میں یا کہیں اور جمع ہو کر قرآن پاک پڑھ کر ایصالِ ثواب کر دیا جائے؟ تاہم یہ میری ذاتی رائے ہے۔ اگر میری رائے سے کسی کی دل آزاری ہو تو معافی چاہتا ہوں
 
Top