جویریہ مسعود نے کہا:ہاہاہاہا
شادی کے دن کو کس طرح تارک بنادیا ہے فرذوق نے۔۔۔۔۔
قیصرانی نے کہا:میرا خیال ہے کہ تاریخ لکھنے کے چکر میں تاریک لکھ گئے فرزوق بھائی۔
بےبی ہاتھی
قیصرانی نے کہا:نیکی نہ کرنے کی نصیحت تو ہماری روایات کے خلاف ہے
بےبی ہاتھی
خود ہی تو کہا کہ نیکی کا کام نہ کرنا کوئی؟شمشاد نے کہا:کوئی ضرورت نہیں ہے اس سے پوچھنے کی، وہ مزید تاریک کر دے گا۔
نیکی کا کام نہ کرنا کوئی۔