زیک
مسافر
میرا مشورہ تو یہ ہے کہ دو آپشن رکھیں: evolution اور revolutionاس پول میں آپشنز کیا ہونے چاہئیں اس پر بھی رائے ضروری ہے۔
میرا مشورہ تو یہ ہے کہ دو آپشن رکھیں: evolution اور revolutionاس پول میں آپشنز کیا ہونے چاہئیں اس پر بھی رائے ضروری ہے۔
نئی محفل کے فورمز کے آ رہا کیسے ہوں گے۔ کیا ہر فورم کے الگ الگ URLS ہوں گے؟ ایک فورم سے دوسرے فورم میں جانے کے لیے بار بار ایڈریس لکھنا پڑے گا یا کوئی شارٹ کٹ رہے گا؟
اس پول میں آپشنز کیا ہونے چاہئیں اس پر بھی رائے ضروری ہے۔
ہاںاس پول میں آپشنز کیا ہونے چاہئیں اس پر بھی رائے ضروری ہے۔
پھر ہرگز ہاں سے کوئی دشمنی ہے؟ہاں
نہیں
ہرگز نہیں
کیا موجودہ فورم کو بند کرکے ایک نئی اور تیکنیکی اعتبار سے بہتر فورم کی طرف ہجرت کرنی چاہیے؟اس پول میں آپشنز کیا ہونے چاہئیں اس پر بھی رائے ضروری ہے۔
اس کو تھوڑا مزید واضح بھی کیا جا سکتا ہے :کیا موجودہ فورم کو بند کرکے ایک نئی اور تیکنیکی اعتبار سے بہتر فورم کی طرف ہجرت کرنی چاہیے؟
ہاں
نہیں
ہمیں اپنی پرانی چیزیں بہت عزیز ہوتی ہیں۔اس کو تھوڑا مزید واضح بھی کیا جا سکتا ہے :
کیا موجودہ فورم کو مکمل طور پر بند کر کے اور پرانے مراسلوں کو صرف پڑھنے کے لیے (ریڈ اونلی) رکھ کے ، ایک تکنیکی اعتبار سے بہتر مگر مکمل طور پر نئے فورم، جس کا موجودہ فورم سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہوگا ، کی طرف ہجرت کرنی چاہیئے؟
ہاں
نہیں
دقیانوسی والے؟ایسے تاثرات کے لیے کونسے آپشن پہ کلک کرنا ہو گا؟؟
یہ کافی طویل ہے۔ اور ریڈ اونلی کا اضافہ محض تکلف ہے۔ کچھ ترمیم کے ساتھ یہ ملاحظہ کریں۔اس کو تھوڑا مزید واضح بھی کیا جا سکتا ہے :
کیا موجودہ فورم کو مکمل طور پر بند کر کے اور پرانے مراسلوں کو صرف پڑھنے کے لیے (ریڈ اونلی) رکھ کے ، ایک تکنیکی اعتبار سے بہتر مگر مکمل طور پر نئے فورم، جس کا موجودہ فورم سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہوگا ، کی طرف ہجرت کرنی چاہیئے؟
ہاں
نہیں
پھر تو یہ آپشن بھی ہونا چاہیے۔دقیانوسی والے؟
طویل میں نے اس لیے کیا تھا کہ ابھی تک ایڈمنز سے جو سوال پوچھے گئے ہیں ان کا خلاصہ بھی اس میں آ جائے، ہو سکتا ہے جو رکن دیر بعد آئے اور اس لڑی کو پڑھے بغیر رائے شماری میں حصہ ڈالنا چاہے تو اس کو کچھ سہولت ملے، الا یہ کہ پول والے تھریڈ کے پہلے مراسلے میں اس کا خلاصہ لکھا جائے۔یہ کافی طویل ہے۔ اور ریڈ اونلی کا اضافہ محض تکلف ہے۔ کچھ ترمیم کے ساتھ یہ ملاحظہ کریں۔
کیا موجودہ فورم کو یہیں چھوڑ کر ایک نئی اور تیکنیکی لحاظ سے بہتر فورم کی طرف ہجرت کرنی چاہیے؟
ہاں
نہیں
میری دانست میں اہم ترین سوال یہ ہے کہ موجودہ فعال ارکان میں نئے سائٹ کی صورت میں کتنا ٹرن اوور ہو گا؟ کتنے فیصد نئے سائٹ پر اکاؤنٹ بنائیں گے؟ کتنے فعال رہیں گے؟طویل میں نے اس لیے کیا تھا کہ ابھی تک ایڈمنز سے جو سوال پوچھے گئے ہیں ان کا خلاصہ بھی اس میں آ جائے، ہو سکتا ہے جو رکن دیر بعد آئے اور اس لڑی کو پڑھے بغیر رائے شماری میں حصہ ڈالنا چاہے تو اس کو کچھ سہولت ملے، الا یہ کہ پول والے تھریڈ کے پہلے مراسلے میں اس کا خلاصہ لکھا جائے۔
ویسے اب مجھے اپنا پول والا آئیڈیا بھی کچھ غیر متعلق سا لگ رہا ہے، اسی تھریڈ کو اگر چلنے دیں تو اس میں بہت کچھ واضح ہو جائے گا۔
یہ ایک الگ پول ہو سکتا ہے۔میری دانست میں اہم ترین سوال یہ ہے کہ موجودہ فعال ارکان میں نئے سائٹ کی صورت میں کتنا ٹرن اوور ہو گا؟ کتنے فیصد نئے سائٹ پر اکاؤنٹ بنائیں گے؟ کتنے فعال رہیں گے؟
یہ بات پول سے معلوم کرنی عام لڑی کی نسبت کافی آسان ہے
یہ آپشن قابل عمل نہیں ہے۔ عملے کا کام بھی دگنا ہو گا اور ارکان بھی بٹّے رہیں گےیہ فورم بھی چلتا رہے اور نیا فورم بھی شروع کر دیا جائے
وہ تو پہلے لکھ چکا ہوں کہ شاید کوئی آپشن قابلِ عمل نہ ہو۔ مگر پول کا مقصد خواہش جاننا ہے۔ تو ہر آپشن ہونی چاہیے۔یہ آپشن قابل عمل نہیں ہے۔ عملے کا کام بھی دگنا ہو گا اور ارکان بھی بٹّے رہیں گے