وہ تو پھر "آئی ٹی" ہوگی۔اور ٹوٹی ہوئی it لڑائی جھگڑے میں
دسویں کلاس میں انگلش کے ٹیچر "گرامر" پڑھا رہے تھے ،
ٹیچر : بتاؤ عمران "it" کب استعمال کر تے ہیں ؟
سید عمران : معصومیت سے،، گھر بناتے وقت ۔
آپ دونوں کا آپس میں it ، s-it کا بیر لگتا ہے!لیکن ہم نے تو یہ جواب دیا تھا...
عدنان بھائی کو بھگاتے وقت!!!

چارجر بھی 3 ایمپیئر والا ہو گا یقیناً۔استاد : روزانہ کتنے گھنٹے پڑھتے ہو؟
بچہ : جتنی دیر موبائل چارجنگ پہ ہوتا ہے ۔
اور ان بچوں کا کیا بنتا ہو گا جن کے پاس دو دو موبائل ہوتے ہیںاستاد : روزانہ کتنے گھنٹے پڑھتے ہو؟
بچہ : جتنی دیر موبائل چارجنگ پہ ہوتا ہے ۔
یہ کونسے بچے ہوتے ہیں؟اور ان بچوں کا کیا بنتا ہو گا جن کے پاس دو دو موبائل ہوتے ہیں
آج کل تو فیشن بنا ہوا ہے دو موبائل رکھنے کایہ کونسے بچے ہوتے ہیں؟
پاور بینک کو بھی فراموش نہ کیا جائے۔اور ان بچوں کا کیا بنتا ہو گا جن کے پاس دو دو موبائل ہوتے ہیں
دودھ بلی؟محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے سحری کے لیے دودھ جلیبیاں رکھیں سحری کے وقت بھابھی نے بتایا کہ دودھ بلی جلیبیاں کھا گئی
عدنان بھائی نے کمبل اوڑھتے ہوئے کہا "ہن فير روزہ وی بلی رکھے فیر؛
بچوں میں؟آج کل تو فیشن بنا ہوا ہے دو موبائل رکھنے کا
تدوین کر دیدودھ بلی؟
پاکستان کا تو پتا نہیں لیکن یہاں زیادہ تر بچوں اور بڑوں کے ہاتھ میں دو دو موبائل دیکھے ہیں میں نےبچوں میں؟
امیر لوگ!پاکستان کا تو پتا نہیں لیکن یہاں زیادہ تر بچوں اور بڑوں کے ہاتھ میں دو دو موبائل دیکھے ہیں میں نے
مولا خوش رکھے ،بھاگ لگے رہین ،سبحان اللہ جی سبحان اللہ ۔محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے سحری کے لیے دودھ جلیبیاں رکھیں سحری کے وقت بھابھی نے بتایا کہ بلی دودھ جلیبیاں کھا گئی
عدنان بھائی نے کمبل اوڑھتے ہوئے کہا "ہن فير روزہ وی بلی رکھے فیر؛