دو مکالموں کے لطیفے

نکاح کے بعد دولہا مولوی سے آپ کی فیس,
مولوی بیوی کی خوب صورتی کے مطابق دے دو
دولہے نے سو روپے دیے
مولوی کو بڑا غصہ آیا اچانک ہوا سے دلہن کا گھونگھٹ اٹھ گیا مولوی مسکرا کر بولا
بیٹا یہ لو بقایا 80 روپے ۔۔
 
ایک پارک میں ایک انگریز لیپ ٹاپ لے کر بیٹھا ہوا تھا اور اس کے برابر میں ایک پاکستانی خالی ہاتھ بیٹھا ہوا تھا۔
انگریز نے کہا کہ ہم لوگ اتنی ترقی کر چکے ہیں، پوری دنیا ہماری نظروں کے سامنے ہے، تم لوگوں نے کیا کیا اب تک؟
پاکستانی نے کہا، بلند بلند دعوے مت کر۔
انگریز نے کہا میں ثابت کر سکتا ہوں۔
پاکستانی: تو ایسا کرتے ہیں کہ میں ایک سوال پوچھتا ہوں اگر وہ تمہیں نہ آیا تو تم مجھے 2 ہزار روپیہ دینا اور پھر تم مجھ سے سوال پوچھنا اگر وہ مجھے نہ آیا تو میں تمہیں 500 روپیہ دونگا۔
انگریز مان گیا۔
انگریز نے سوال کیا، بتاؤ زمین کے علاوہ کس سیارے پر زندگی کے امکانات ہیں؟
پاکستانی خاموش رہا اور 500 روپیہ دیدیئے۔
انگریز نے کہا وہ سیارہ مریخ ہے۔
اب پاکستانی نے سوال کیا: بتاؤ وہ کونسا جانور ہے جو پہاڑ پر جاتا ہے تو چار ٹانگیں ہوتی ہیں، واپس آتا ہے تو تین ٹانگیں ہوتی ہیں۔
انگریز نے کافی دیر انٹر نیٹ پر سرچ کیا فون ملائے، جواب نہ دے سکا تو 2 ہزار روپیہ پاکستانی کو دیئے اور کہا: مجھے جواب نہیں معلوم۔
پاکستانی نے ان دو ہزار میں سے 500 کا نوٹ واپس انگریز کو دیا اور کہا: مجھے بھی نہیں معلوم !!
 
مریض ڈاکٹر سے مجھے عجیب سی بیماری لگ گئ ہے جب میری بیوی بولتی ہے مجھے کچھ سنائی نہیں دیتا
ڈاکٹر یہ بیماری نہیں ہے تم پر اللہ کی خاص نعمت ہے ۔اپنے رب کا شکر ادا کرو۔۔
 
دادا؛ ہمارے وقتوں میں ہم دو روپے میں دوکان سے آٹا،گھی اور چینی وغیرہ لے آتے،
پوتا؛ اب یہ حرکتیں نہیں چلتے اب ویہاں کیمرے لگے ہوے ہیں
 
Top