دو مکالموں کے لطیفے

ہادیہ

محفلین
پولیس! تم نے ایک ہی دکان میں تین دن لگاتار چوری کیوں کی؟
چور: ایک دن میں نے اپنی بیوی کے لیے سوٹ چوری کیا اور باقی دو دن تو رنگ بدلنے کے لیے گیا تھا۔
 
محمد وارث

لائبریرین
پولیس! تم نے ایک ہی دکان میں تین دن لگاتار چوری کیوں کی؟
چور: ایک دن میں نے اپنی بیوی کے لیے سوٹ چوری کیا اور باقی دو دن تو رنگ بدلنے کے لیے گیا تھا۔
اگر چور کے نام کے آخر میں 'جُو' لگتا ہوتا تو چور کہتا:

'میں نے پہلی بار چوری کی کیونکہ بیمار ماں کے لیے دوائیں خریدنا تھیں، دوسری بار چوری کی کیونکہ باپ نے گھر سے نکالا تھا اور تیسری بار چوری کی کیونکہ تب تک میں چوری ایڈکٹ بن چکا تھا! '
 
لیکن وہ تو سوٹ چوری کر رہا تھا۔ :eek:
 
کال سینٹر کے باہر کھڑے آدمی اندر والے سے بولا : معاف کیجیے گا آپ کافی دیر سے فون ہاتھ میں لیے کھڑے ہیں اور بول نہیں رہے؟
دوسراشخص : میں اپنی بیوی سے بات کر رہا ہوں ۔
 
Top