سید عمران
محفلین
گاہک:انڈے کیسے دیئے۔۔۔!
دوکاندار:بھائی مرغی سے معلوم کرو۔۔
اس پر ایک اور لطیفہ یاد آیا۔۔۔
گاہک:انڈے کیسے دیئے؟؟؟
دوکاندار:چیخ مار کے!!!
گاہک:انڈے کیسے دیئے۔۔۔!
دوکاندار:بھائی مرغی سے معلوم کرو۔۔
چیخ مارنا تو دوکاندار کا حق بنتا ہے۔چیخ مار کے!!!
عقلمند آدمی چیخ مرغی مارتی ہے۔۔۔چیخ مارنا تو دوکاندار کا حق بنتا ہے۔
بھائی آپ کا کام ہے آپ زیادہ اچھے سے جانتے ہوں گے ہمیں کیا پتہ۔عقلمند آدمی چیخ مرغی مارتی ہے۔۔۔
انڈہ دیتے وقت۔۔۔
تم نے کبھی انڈہ دیا ہو تو پتا ہو!!!
بھائی آپ کا کام ہے آپ زیادہ اچھے سے جانتے ہوں گے ہمیں کیا پتہ۔
عقلمند آدمی چیخ مرغی مارتی ہے۔۔۔
انڈہ دیتے وقت۔۔۔
تم نے کبھی انڈہ دیا ہو تو پتا ہو!!!
مجھے پتا تھا آخر میں یہی بچوں والی بات کرو گے۔۔۔
چلو جواب میں ہم بھی بچوں والی بات کہے دیتے ہیں۔۔۔
جو بولتا ہے وہی ہوتا ہے!!!
اسنتباط کا یہ درجہ آپ کو کیسے حاصل ہوا؟؟؟مطلب یہ کہ آپ تجربہ کار ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اسنتباط کا یہ درجہ آپ کو کیسے حاصل ہوا؟؟؟
مگر ہم اس عطا سے بے خبر کیوں کر رہے؟؟؟
مگر ہم وہ نہیں۔۔۔آپ کی انکساری ہے حضور
پھرکون ہیں آپ۔؟؟؟؟مگر ہم وہ نہیں۔۔۔
ہاں جی ہم وہ نہیں!!!
ہم ہم ہیں جناب۔۔۔پھرکون ہیں آپ۔؟؟؟؟
جیسے ہیں ،جہاں ہیں کی بنیادپرہم آپ کو تسلیم کرتے ہیں۔ہم ہم ہیں جناب۔۔۔
آپ کو کوئی اعتراض ہے جناب؟؟؟
تسلیم نہ بھی کریں تو ہمارا کیا بگاڑ لیں گے؟؟؟جیسے ہیں ،جہاں ہیں کی بنیادپرہم آپ کو تسلیم کرتے ہیں۔
اس نامانوس سے لفظ کی وضاحت درکار ہے۔اسنتباط کا یہ درجہ آپ کو کیسے حاصل ہوا؟؟؟
کسی بات سے کوئی مسئلہ دریافت کرنا!!!اس نامانوس سے لفظ کی وضاحت درکار ہے۔