دو مکالموں کے لطیفے

محمد وارث

لائبریرین
"اجی سُنو، چائے بنا لاؤں تمھارے لیے یا کافی، اور رات کو وہ تمھاری پسند کے مٹر قیمہ بنا لوں آج۔"
"یا اللہ خیر، کتنے چاہئیں؟۔"
 
ایک دفعہ ایک آدمی نے ایک گائے اور بیل کو ایک ہی ہل میں جتا دیکھا تو کسان سے پوچھا کہ ایسا کیوں کیا؟
کسان بولا یہ گائے بھی برابر کے حقوق مانگتی ہے
 

سید عمران

محفلین
لڑکی کا باپ: میں نہیں چاہتا کہ میری بیٹی اپنی ساری زندگی ایک گدھے کے ساتھ گزار دے۔
لڑکا: میں بھی نہیں چاہتا۔اسی لیے تو میں اس کو لے جانے کے لیے آیا ہوں۔​
 
فیصل آباد ابھی تک تو ٹھاہ ٹھاہ سے بچا ہی ہوا ہے:)
یہاں سے تو سارے تیار ہوتے ہیں
یعنی صرف طالبہ فیصل آباد سے تھی۔
نہیں جی پوسٹ والے بھی فیصل آباد کے لگتے ہیں
اب وقت بدل رہا ہے۔۔۔۔جگت بازی میں فیصل آباد تو کسی شمار میں ہی نہیں۔۔۔
آپ نے پھر ابھی اصلی فیصل آبادی دیکھے نہیں
 
فیصل آباد ابھی تک تو ٹھاہ ٹھاہ سے بچا ہی ہوا ہے:)
یہاں سے تو سارے تیار ہوتے ہیں
یعنی صرف طالبہ فیصل آباد سے تھی۔
نہیں جی پوسٹ والے بھی فیصل آباد کے لگتے ہیں
اب وقت بدل رہا ہے۔۔۔۔جگت بازی میں فیصل آباد تو کسی شمار میں ہی نہیں۔۔۔
آپ نے پھر ابھی اصلی فیصل آبادی دیکھے نہیں
 
ایک دفعہ بیٹے نے باپ سے پوچھا، اباجان پہلے زمانے میں شادی کا خرچہ زیادہ ہوتا تھا یا آج کل؟
باپ بولا ، پتہ نہیں بیٹا میں تو آج تک شادی کا خرچہ کر رہا ہوں
 

سید عمران

محفلین
دھوبی اپنی گدھی کو حیوانات کے ڈاکٹر کے پاس لے گیا۔ گدھی نے انہیں چاٹنا شروع کر دیا۔
ڈاکٹر (غصے کے عالم میں دھوبی سے):یہ کیا کررہی ہے؟؟؟
دھوبی:جناب برا نہ مانیئے، اپنا سمجھ کر پیار سے چاٹ رہی ہے!!!​
 
‏بیوی : آپ کا دوست پاگل لڑکی سے شادی کر رہا ہے...اسے روکتے نہیں آپ..!

‏شوہر : کیوں روکاں..مینوں روکیا سی! میری واری تے بڑا نچیا سی
 

سید عمران

محفلین
ہاتھی(چوہے سے): میرا نیکر لے کر تم کیا کروگے، کیا اسے پہنو گے؟؟؟
چوہا: نہیں۔ مجھے اپنی شادی میں تمبو لگانا ہے!!!
 
Top