دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟

اس ملک سے آپ واحد محفلین ہیں ؟ یا اور بھی ہیں ۔ہیں تو کتنے ممبرز ہیں؟
یہ تو بڑا مسئلہ ہے۔۔۔۔۔:doh:
میرے ذاتی علم میں تو نہیں ہے کہ 'اس ملک سے کتنے ممبران' ہیں۔ بہرحال ایسا کرتا ہوں کہ دو تین مقامی اخبارات، ایک آدھ عالمی اخبار، مقامی ٹیلی ویژین نیٹ ورکس اور سوشل میڈیا سائیٹس پر اشتہار دیتا ہوں۔۔ امید ہے کچھ سالوں تک 'اس ملک میں اور کتنے محفلین' بستے ہیں کا پتہ چل جائے گا۔۔۔:battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:
تب تک۔۔۔انتظار فرمائیے:cool2:
(اگر ہو سکا تو مساجد میں بھی گاہے بگاہے اعلان کرواتا رہوں گا) :)
 

arifkarim

معطل
آدھی بات ٹھیک ۔۔ آدھی غلط۔۔ یہ فلسطینیوں کا بھی اتنا ہی آبائی وطن ہے، جتنا یہودیوں کا ہے۔۔
فلسطینی بھی تو یہود تھے:
http://en.wikipedia.org/wiki/Palestinian_Jews

عارف، آپ کا یہ تھریڈ تو ابھی دیکھا۔۔۔ اگر اب بھی اسلام آباد میں ہیں تو ضرور ملاقات ہونی چاہیے۔۔۔ اس مجرے المعروف بہ دھرنے میں جانے میں تو مجھے قطعاً کوئی دلچسپی نہیں لیکن ہمارا غریب خانہ حاضر ہے ملاقات کے لیے۔ رات کا کھانا ہمارےساتھ کھائیں۔
زبردست! آپ کب اسلام آباد منتقل ہوئے؟ ذاتی پیغام میں اپنا سیل فون نمبر بھیج دیں۔ میں وقت ملنے پر رابطہ کر لوں گا۔ انشاءاللہ۔
دوسرا عبدالقیوم چوہدری عزیزامین اور دیگرا معزز اراکین کا یہ دھاگہ ہائی جیک کرکے اسے کسوٹی بنانے کا شکریہ :)
 
فلسطینی بھی تو یہود تھے:
پھر آپ اسے ان فلسطینیوں کا بھی آبائی وطن کہیں، جو یہود نہیں رہے۔
دوسرا عبدالقیوم چوہدری عزیزامین اور دیگرا معزز اراکین کا یہ دھاگہ ہائی جیک کرکے اسے کسوٹی بنانے کا شکریہ :)
ہلا وئی عزیزامین بھرا۔۔چل چلیے ہن کدھرے ہور، مالک آ گئے نیں۔۔۔۔ تے۔۔۔ اکھاں وی کڈدے نے پئے۔۔ :sad:
 
Top