دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟

عبدالقیوم آپ دماغ کی دہی بنا رہے ہیں؟
دماغ کی دہی ۔۔۔:thinking::idontknow:
دہی تو دودھ کی بنتی ہے
شام ،سعودی عرب بحرین ،سب ملک ہو گئے؟ عبدالقیوم صاحب اب ٹال مٹول نہ کریں شکریہ
کھاریاں تو نہیں ہوا نا
شکریہ شکریہ
 
لالہ موسٰی سے کھاریاں۔ کھاریاں کب جی سی سی میں شامل ہوا؟
جس دن آپ نے ایتھوپیا کو جی سی سی میں شامل کیا تھا۔۔عین اسی روز کھاریاں بھی جی سی سی میں شامل ہو گیا تھا۔ اتنا حق تو رکھتا ہے اب کھاریاں بھی
 

فاتح

لائبریرین
آپ ایسا کریں پاگلوں کا علاج شروع کر دیںوہ نمبر1 مزید پاگل ہو جایں گے ۔ نمبر دو گزر جایں گے۔ یا شاید ٹھیک ہی ہو جایں
آپ کا مطلب ہے میں دو پاگلوں کا علاج کروں؟
پہلے نمبر والا مزید پاگل ہو جائے گا اور نمبر دو والا گزر جائے گا۔۔۔ اس پر سوالات یہ ہیں کہ۔۔۔
آپ کو پیشگی یہ کیسے معلوم ہوا کہ کون مزید پاگل ہو گا اور کون گزرے گا؟ کیا آپ علم غیب جانتے ہیں؟؟؟ اگر آپ علم غیب جانتے ہیں تو پلیز مجھے آپ سے مزید کچھ پوچھنا ہے۔۔۔ بتائیں گے نا؟
اب ایک اور سوال یہ ہے کہ وہ دو نمبر پاگل گزرے گا کہاں سے، بازار سے، سڑک سے، دکان سے، یا میرے اسپتال سے؟
 

فاتح

لائبریرین
اگر انتظامیہ نے آپ کی حرکات کا ایکشن نا لیا تو میں یہ فورم چھوڑ دوں گا
حرکات کا ایکشن کا اردو میں ترجمہ بنا۔۔۔ حرکات کی حرکت
اور انگریزی میں ۔۔۔ ایکشن آف ایکشنز۔۔۔
کیا کہنا چاہتے ہیں آپ۔۔۔ پلیز بتائیں
 
آخری تدوین:
Top