شمشاد
لائبریرین
10٪ دینا پڑے گا
دس فیصد تو بہت پرانی بات ہے، اب تو ترقی کر کے 30 سے 50 فیصد تک پہنچ چکے ہیں۔
10٪ دینا پڑے گا
میں نے تو دے دئے آپ تک نا پوچھے تو اس میرا کیا قصور ہےتبسم سے پیسے تو ملنے نہیں، بہتر ہے میں صدر زرداری سے رابط کروں۔
آپ کو چیک چاہیے تو آپ کو چیک دینا بھی پڑے گایار پیسے دینے ہیں تو دو
ورنہ چیک دے دو
سارا قصور تمہارا ہی ہے۔ پیسے تو تب پہنچتے ناں جب دیئے ہوتے۔ جب دیئے ہی نہیں تو پہنچیں گے کیسے؟میں نے تو دے دئے آپ تک نا پوچھے تو اس میرا کیا قصور ہے
آپ نے بھی دکھا نا بھائی میں نے تو اکاؤنٹنٹ کے ہاتھ میں دے دئے تھے اور اُس نے ٹرانسفر بھی کر دے تھے اب آپ کے یہاں نہیں بتا رہے ہیں تو میرا کیا قصور ہےسارا قصور تمہارا ہی ہے۔ پیسے تو تب پہنچتے ناں جب دیئے ہوتے۔ جب دیئے ہی نہیں تو پہنچیں گے کیسے؟
میں نہیں مانتا ، میں نہیں مانتامیں نے تو دے دئے آپ تک نا پوچھے تو اس میرا کیا قصور ہے
آپ کے مانے اور نا مانے سے کچھ نہیں ہو گا بھائی سچ تو سچ ہی رہے گا نامیں نہیں مانتا ، میں نہیں مانتا
بے چارے شمشاد بھائی پر ترس آتا ہے ۔آپ کے مانے اور نا مانے سے کچھ نہیں ہو گا بھائی سچ تو سچ ہی رہے گا نا
آپ نے بھی دکھا نا بھائی میں نے تو اکاؤنٹنٹ کے ہاتھ میں دے دئے تھے اور اُس نے ٹرانسفر بھی کر دے تھے اب آپ کے یہاں نہیں بتا رہے ہیں تو میرا کیا قصور ہے
ہاہاہاہاہاہاہاہا وہ تو جانوار ہے نا بھائی اُس کو جو سکھائیں گے وہ ہی کہے گا نامیں نے پرچہ کٹوا دینا ہے۔ اور تمہیں پاکستانی پولیس کا علم نہیں ہے کہ وہ سچ میں سے جھوٹ اور جھوٹ میں سے سچ ایسے برآمد کرتے ہیں کہ ہاتھی بھی کہتا پھرتا ہے کہ ہاں میں ہرن ہوں۔
شمشاد بھائی کیا بھی بیچارے نہیں سب پر آپنی دھونس جمع تے رہتے ہیںبے چارے شمشاد بھائی پر ترس آتا ہے ۔
ہاہاہاہاہاہاہاہا وہ تو جانوار ہے نا بھائی اُس کو جو سکھائیں گے وہ ہی کہے گا نا
پولیس کا کام ہی یہی ہو تا ہے نابات جانور کی نہیں، میرا مطلب تھا کہ ہماری پولیس ملزم سے جو چاہے بلوا لیتی ہے۔
یہ آپ پنجاب پولیس کی ناجائز تعریف کر رہے ہیں ،ہر ملک کی پولیس کا یہ کام نہیں ہے۔ یہ خاصا صرف پاکستانی پولیس کا ہے اور وہ بھی پنجاب پولیس کا۔
مجھے کیا پتا ہمارے یہاں کی پو لیس تو سچ کو سچ ہی رکھتی جھوٹ کو سچ نہیں بنا تی اور ویسے بھی پنجاب پو لیس کو یہاں کیا کامہر ملک کی پولیس کا یہ کام نہیں ہے۔ یہ خاصا صرف پاکستانی پولیس کا ہے اور وہ بھی پنجاب پولیس کا۔