محمد بلال اعظم
لائبریرین
مجھے کیا پتا بھیا؟
ہیں کیا مطلب
میں واقعی پاگل ہو جاؤں گا
مجھے کیا پتا بھیا؟
کچے تو مل سکتے ہیں
اتنے جتنے آپ کیچ کرسکیں
ارے چھوٹے بھیا آپ اتنا تنگ کیوں ہو رہے ہیںہیں کیا مطلب
میں واقعی پاگل ہو جاؤں گا
ارے چھوٹے بھیا آپ اتنا تنگ کیوں ہو رہے ہیں
اچھا یہ بتائیں آپ نے ڈنر کر لیا؟
ماشاء اللہ !ہاں جی ڈنر تو کر لیا ہے۔
آج ماش کی دال بنی تھی خشک۔
صبر نہیں ہو رہا تھا تو بھوک بھی بہت چمک اٹھی۔
ہاں جی اب بلال بھائی کو تنگ کرنے والی باتیں بند
یہاں لائٹ جانے کا ٹائم ہونے کو ہےکیوں جی کیا ہو گیا؟
یہاں لائٹ جانے کا ٹائم ہونے کو ہے
شمشاد بھائی!اتنی دھمکیوں کی بوچھاڑ میں کون تعارف کروائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟انعام الحق بھائی آپ اپنا تعارف تو دیں۔
آپ ادھر تعارف کے زمرے میں آئیں ناں۔ یہاں تھوڑا ہی تعارف دینا ہے۔شمشاد بھائی!اتنی دھمکیوں کی بوچھاڑ میں کون تعارف کروائے گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ؟
کیسے کیا بھائی لکھ کر دیتے ہیں دھمکی آپ کو نہیں پتا کیاوہ کیا ہے کہ "کھوکھر" میرے گاؤں کا نام ہے۔ تو میں ان کو کیسے دھمکی دے سکتا ہوں۔
یہ کونسا گاؤں ہے اور کہاں واقع ہےوہ کیا ہے کہ "کھوکھر" میرے گاؤں کا نام ہے۔ تو میں ان کو کیسے دھمکی دے سکتا ہوں۔
یہ ضلع نارووال کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ نارووال شہر سے تقریباً 5 کیلو میڑ کے فاصلے پر ہے۔یہ کونسا گاؤں ہے اور کہاں واقع ہے
اچھا جی آپ کو دھمکی نہیں دیں گے صر کہیں گے جلدی سے آپنا تعارف دیں
اس سے تو اور زیادہ ڈر لگتا ہوگا سیماب جی کو