کُوچے کو تیرے چھوڑ کے جوگی ہی بن جائیں مگر جنگل تیرے، پربت تیرے، بستی تیری، صحرا تیرا (ابن انشاء) کوچہ