فوزیہ افضل
محفلین
کچھ وہ بھی التفات میں ایسا سخی نہ تھیملے ھیں دوستو بیساکھیوں سے غم اتنے
میرے بدن کو سہاروں سے خوف آتا ھے
میں التفات کی خندق سے دور رھتا ھوں
تعلقات کے غاروں سے خوف آتا ھے
(وصی شاہ)
التفات
کچھ ہم بھی عرض حال سے آگے نہیں گئے
شبنم شکیل
حال