نیرنگ خیال
لائبریرین
آپکا اعتبار کون کرے
روز کا انتظار کون کرے
اگلا لفظ
کون
روز کا انتظار کون کرے
اگلا لفظ
کون
مجھے یہ مکمل غزل چاہیئے اگر کسی کے پاس ہو تو شیئر کر دے۔ محمد وارث ، مزمل شیخ بسمل ، محمد بلال اعظموہ تیرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں
دلِ بے خبر میری بات سُن، اسے بھول جا ، اسے بھول جا
-امجد اسلام امجد
چھت
مل گئی ہے۔جی اس غزل کا مطلع ہے
کہاں آ کے رکنے تھے راستے تھے، کہاں موڑ تھا اسے بھول جا
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
آپ گوگل کر لیں تو انشاءاللہ مکمل غزل بھی مل ہی جائے گی۔ اسے غلام علی نے گایا بھی ہے۔