جانے اس دم وہ کس کا ممکن ہو
بحث مت کر ماحول پر اپنے
(جون ایلیا)
ممکن
آسی بھائی کون سا شعر خارج از وزن ہے؟
کبھی دن نے اپنے جی میں ٹھانی اور ہےاپنے دل میں زندگانی اور ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
حشر میں پیشِ خدا فیصلہ اس کا ہو گازندگی میں مجھے اس گبر کو ترسانے دو
(میاں داد خان سیاح)
حشر
آیا ہوں نور لے کے میںبزمِ سخن میں ذوقآنکھوں پہ سب بٹھائیں گےاہلِ سخن مجھے(ابراہیم ذوق)آنکھ
حیرت ہے تم کو دیکھ کے مسجد میں اے خمارکیا بات ہو گئی جو خدا یاد آ گیا(خمار بارہ بنکوی)
خدا