احمد صاحب معذرت خواہ ہوں مگر اصل شعر یہ ہےدکھ سب کے مشترک تھے مگر حوصلے جدا
کوئی مچل پڑا تو کوئی مسکرا دیا
پروین شاکر
حوصلہ
احمد صاحب معذرت خواہ ہوں مگر اصل شعر یہ ہے
دُکھ سب کے مشترک تھے مگر حوصلے جُدا
کوئی بِکھر گیا تو کوئی مُسکرا دِیا
ہزار شکر ذرا بھی کمی نہ کی اے جوشاگرچہ دیکھنے میں یار ، تنگ حوصلہ تھا(جوش ملیح آبادی)
یار
گویا مجنوں کی روایت ہے کہ ہر شخص یہاںشہر میں پھرتا ہے دامن میں چھپائے پتھر
(قدیر انصاری)
پتھر
منزل عشق پہ تنہا پہنچے، کوئی تمنا ساتھ نہ تھیتھک تھک کر اس راہ میں آخر اک اک ساتھی چھوٹ گیا
(فانی بدایونی)
تمنا
پہلے تو اس کے ہاتھ کی مشعل بجھی وصی
پھر یوں ہوا کہیں مری تقدیر کھو گئی
تقدیر