نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے تھے لیکن
بہت بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے
غالب
آبرو
اتفاقنکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن
بہت بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے
بےآبرو
حسنِ اتفاق
ایک منٹحسنِ اتفاق
اور اتفاق میں برکت ہے
چلیں اب اگلا شعر لکھیں
میں نے ہیں لکھا ہےنکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے تھے لیکن
بہت بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے
غالب
آبرو
نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن
بہت بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے
بےآبرو
ایک منٹ
آپ نے تھے لکھا ہے
میں نے ہیں لکھا ہے
ٹھیک کون سا ہے؟
بربادبڑا مشکل لفظ دے دیا۔