اکمل زیدی
محفلین
بلاشبہ تخیل اچھا ہے
بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا ...دراصل خوش سلیقگی پر بہت ڈھونڈا شعر نہ مل سکا تو یہ طبع آزمائی کاری حالانکہ گرہ بندی کا ایک سیکشن موجود ہے اس کے لئے
بلاشبہ تخیل اچھا ہے
آپ کے شعر میں خوش سلیقگی استعمال نہیں ہوا
مصرع کوئی کوئی کھبو موزوں کروں ہوں میںمصرع کبھو کبھو کوئی موضوع کروں ہوں میں
کس خوش سلیقگی سے جگر خوں کروں ہوں میں