اعجاز بھائی ہو سکتا ہے ثناء اللہ بھائی کو اس اصول کا علم نہ ہو، یہ خیر سے آتے بھی تو مہینے میں ایک بار ہیں۔
یہ لیں ثناء اللہ بھائی میں آپ ہی کے دیئے شعر سے ایک لفظ کا انتخاب کر کے اس پر شعر دے دیتا ہوں۔ لفظ ہے " سوچ "
لوگو بھلا اُس شہر میں کیسے جیئیں گے ہم، جہاں
ہ۔۔و ج۔۔رم تنہا س۔۔وچنا ل۔ی۔ک۔۔ن س۔۔زا، آوارگ۔۔۔۔۔ی
(محسن نقوی)
اگلا لفظ " سزا "