محمد شعیب خٹک
معطل
شب وصل تھی، چاندنی کا سماں تھا
بغل میں صنم تھا، خدا مہربان تھا
(آتش حیدر علی)
اگلا لفظ: صنم
بغل میں صنم تھا، خدا مہربان تھا
(آتش حیدر علی)
اگلا لفظ: صنم
خٹک صاحب یہ کاشگر نہیں کاشغر ہے۔
-----------------------------------------------------
اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
(علامہ)
عقل
بجھتا ہے اب چراغ تو ، ملال کیوںاگلا لفظ
پہلے