دُنیا جسے کہتے ہیں جادُو کا کھلونا ہے مِل جائے تو مٹی ہے، کھو جائے تو سونا ہے اگلا لفظ جادو
سارہ خان محفلین مئی 31، 2007 #481 دُنیا جسے کہتے ہیں جادُو کا کھلونا ہے مِل جائے تو مٹی ہے، کھو جائے تو سونا ہے اگلا لفظ جادو
محمد وارث لائبریرین مئی 31، 2007 #482 تیری آنکھوں نے خدا جانے کِیا کیا جادو کہ طبیعت مری مائل کبھی ایسی تو نہ تھی (بہادر شاہ ظفر) لفظ - طبیعت
تیری آنکھوں نے خدا جانے کِیا کیا جادو کہ طبیعت مری مائل کبھی ایسی تو نہ تھی (بہادر شاہ ظفر) لفظ - طبیعت
سارہ خان محفلین مئی 31، 2007 #483 محبت کی طبیعت میں یہ کیسا بچپنا قدرت نے رکھا ہے کہ یہ جتنی پرانی جتنی بھی مضبوط ہو جائے اسے تائیدِ تازہ کی ضرورت پھر بھی رہتی ہے (امجد اسلام امجد) اگلا لفظ مضبوط
محبت کی طبیعت میں یہ کیسا بچپنا قدرت نے رکھا ہے کہ یہ جتنی پرانی جتنی بھی مضبوط ہو جائے اسے تائیدِ تازہ کی ضرورت پھر بھی رہتی ہے (امجد اسلام امجد) اگلا لفظ مضبوط
الف عین لائبریرین مئی 31، 2007 #484 دیکھنا پڑے گا سارا کسی سیمنٹ کے اشتہار میں کسی نے کوئ شعر استعمال کیا ہو۔۔ تب تک کے لیے یہاں خاموشی ہی رہے گی لگتا ہے۔۔
دیکھنا پڑے گا سارا کسی سیمنٹ کے اشتہار میں کسی نے کوئ شعر استعمال کیا ہو۔۔ تب تک کے لیے یہاں خاموشی ہی رہے گی لگتا ہے۔۔
سارہ خان محفلین مئی 31، 2007 #485 سیمینٹ کے اشتہار میں ۔۔ اگر ایسی بات ہے میں تو لفظ بدل دیتی ہوں ۔۔ اگلا لفظ قدرت ۔۔۔
شمشاد لائبریرین مئی 31، 2007 #486 کروں بیدادِ ذوقِ پر فشانی عرض کیا قدرت کہ طاقت اُڑ گئی اُڑنے سے پہلے میرے شہپر کی (غالب) اگلا لفظ “ عرض “
کروں بیدادِ ذوقِ پر فشانی عرض کیا قدرت کہ طاقت اُڑ گئی اُڑنے سے پہلے میرے شہپر کی (غالب) اگلا لفظ “ عرض “
سارہ خان محفلین جون 1، 2007 #487 یوں عرض و طلب سے کب اے دل، پتھر دل پانی ہوتے ہیں تم لاکھ وفا کی خو ڈالو، کب خوئے ستمگر جاتی ہے اب طلب
یوں عرض و طلب سے کب اے دل، پتھر دل پانی ہوتے ہیں تم لاکھ وفا کی خو ڈالو، کب خوئے ستمگر جاتی ہے اب طلب
شمشاد لائبریرین جون 1، 2007 #488 راہ طلب میں کون کسی کا اپنے بھی بیگانے ہیں چاند سےمکھڑے، رشک غزالاں سب جانے پہچانے ہیں (اسرار ناروی) اگلا لفظ “ بیگانہ، بیگانے“
راہ طلب میں کون کسی کا اپنے بھی بیگانے ہیں چاند سےمکھڑے، رشک غزالاں سب جانے پہچانے ہیں (اسرار ناروی) اگلا لفظ “ بیگانہ، بیگانے“
محمد وارث لائبریرین جون 1، 2007 #489 ہے وہ غرورِ حسن سے بیگانہء وفا ہر چند اس کے پاس دلِ حق شناس ہے خدائے سخن اگلا لفظ - حق
محمد وارث لائبریرین جون 1، 2007 #491 قسم جنازے پہ آنے کی میرے کھاتے ہیں غالب ہمیشہ کھاتے تھے جو میری جان کی قسم آگے (قبلہ و کعبہ) قسم
شمشاد لائبریرین جون 1، 2007 #492 آپ سے گلہ آپ کی قسم سوچتے رہیں کر نہ سکے ہم اس کی کیا کہتے لادوا ہے غم کیوں گلہ کریں چارہ گر سے ہم (صبا سکری) اگلا لفظ “ دوا “
آپ سے گلہ آپ کی قسم سوچتے رہیں کر نہ سکے ہم اس کی کیا کہتے لادوا ہے غم کیوں گلہ کریں چارہ گر سے ہم (صبا سکری) اگلا لفظ “ دوا “
محمد وارث لائبریرین جون 1، 2007 #493 درد منت کشِ دوا نہ ہوا میں نہ اچھا ہوا، برا نہ ہوا (طبیبِ بیمارانِ دل) برا
شمشاد لائبریرین جون 1، 2007 #494 ہم نے انسانوں کے دکھ درد کا حل ڈھونڈ لیا کیا برائی ہے جو یہ افواہ اُڑا دی جائے (جان نثار اختر) اگلا لفظ “ دکھ یا درد“
ہم نے انسانوں کے دکھ درد کا حل ڈھونڈ لیا کیا برائی ہے جو یہ افواہ اُڑا دی جائے (جان نثار اختر) اگلا لفظ “ دکھ یا درد“
الف عین لائبریرین جون 2، 2007 #495 آخر کو آ کے جم ہی گئے دل کے گھر میں سب ہم نے کچھ ان دکھوں سے مروّت بھی کی بہت مابدولت مروّت
شمشاد لائبریرین جون 3، 2007 #496 اعجاز بھائی کیا لفظ دیا ہے، بہت کوشش کے بعد بھی مجھے کوئی شعر نہیں ملا جس میں ‘ مروت ‘ آیا ہو۔
ت تیشہ محفلین جون 3، 2007 #497 یہاں پہ لوگ ہیں محرومیوں کے مارے ہوئے کسی سے کچھ نہیں کہنا یہاں مروت ‘ میں محرومی ‘
شمشاد لائبریرین جون 3، 2007 #498 باجو کہاں سے ڈھونڈہ یہ شعر؟ شاعر کا نام اور اگر ہو سکے تو پوری غزل لکھ دیں۔
محمد وارث لائبریرین جون 3، 2007 #499 کس سے محرومیِ قسمت کی شکایت کیجیے ہم نے چاہا تھا کہ مر جائیں، سو وہ بھی نہ ہوا (خضرِ سخنوراں) "شکایت"
کس سے محرومیِ قسمت کی شکایت کیجیے ہم نے چاہا تھا کہ مر جائیں، سو وہ بھی نہ ہوا (خضرِ سخنوراں) "شکایت"
شمشاد لائبریرین جون 3، 2007 #500 آئیندہ کبھی اس سے محّبت نہیں کی جائے کی جائے تو پھر اس کی شکایت نہیں کی جائے (نوشی گیلانی) اگلا لفظ “ کبھی “
آئیندہ کبھی اس سے محّبت نہیں کی جائے کی جائے تو پھر اس کی شکایت نہیں کی جائے (نوشی گیلانی) اگلا لفظ “ کبھی “