شمشاد نے کہا:باجو کہاں سے ڈھونڈہ یہ شعر؟
شاعر کا نام اور اگر ہو سکے تو پوری غزل لکھ دیں۔
جدھر سے بھی ڈھونڈا ڈھونڈ تو لائی نا ۔ غزل مجھے سے نہیں لکھنے ہوتی اس لفظ پر
شمشاد نے کہا:باجو کہاں سے ڈھونڈہ یہ شعر؟
شاعر کا نام اور اگر ہو سکے تو پوری غزل لکھ دیں۔
شمشاد نے کہا:آئیندہ کبھی اس سے محّبت نہیں کی جائے
کی جائے تو پھر اس کی شکایت نہیں کی جائے
(نوشی گیلانی)
اگلا لفظ “ کبھی “
واہ بہت خوب۔بوچھی نے کہا:کام کام کام دن رات کریں ہم کام
کام سے جب تھک جائے تو خوب کریں آرام
آرام کا ہے نام ڈائمنڈ سپریم فورم ،
آرام ،