زیک
مسافر
دنیا کی خوبصورت آوازوں میں سے ایک ہےگلیشیئر ٹوٹ ٹوٹ کر پانی میں شامل ہونے کی خوفناک آوازیں بھی بہت آتی ہیں۔
دنیا کی خوبصورت آوازوں میں سے ایک ہےگلیشیئر ٹوٹ ٹوٹ کر پانی میں شامل ہونے کی خوفناک آوازیں بھی بہت آتی ہیں۔
وہاں قیام کیسا رہا؟تاہم کچھ مشورے کے بعد رات تاتو ویلج میں ہی ٹھہرے-
یقیناً وقت بچانے کے لئے کیا ہو گا۔پل کے ساتھ والے ہوٹل میں رہنے سے کیوں گریز کیا؟
دریں چہ شک۔دنیا کی خوبصورت آوازوں میں سے ایک ہے
گلیشیئر ٹوٹ ٹوٹ کر پانی میں شامل ہونے کی خوفناک آوازیں بھی بہت آتی ہیں۔
دنیا کی خوبصورت آوازوں میں سے ایک ہے
وہاں قیام کیسا رہا؟
پل کے ساتھ والے ہوٹل میں رہنے سے کیوں گریز کیا؟
دریں چہ شک۔
آپ لوگوں کے پاس شیخوپورہ سے رائکوٹ تک کون سی گاڑی تھی؟
سوزوکی مارگلہ
آپ نے اپنی گاڑی جیپ مل جانے پر کہاں پارک کی اور اس پارکنگ کی کیا فیس وغیرہ طے ہوئی؟
گاڑی آپ وہاں موجود شنگریلا ہوٹل اور سرائے ہوٹل کی پارکنگ میں پارک کر سکتے ہیں- جہاں فیس 500 روپے فی دن ہے-
باقی کھلی جگہ ہے جہاں مرضی پارک کریں-
جیپ کتنے افراد کو آسانی سے سما سکتی تھی اور کیا جیپ اسی سائیز کی دستیاب تھیں یا بڑی بھی تھیں؟
جیپ 9-10 بندے بھی سما سکتے ہیں- البتہ میرے خیال میں 7 سے زیادہ سمانے نہیں دیتے-
جیپ کا معمول کا کرایہ کتنا ہوتا ہے اور بک کرتے وقت کس شرح سے طے کرتے ہیں؟
جیپ کا کرایہ طے شدہ ہے- اور یہ 7000 ہزار ہے دونوں طرف کا-
اب تک کے سفر میں آپ کو اندازاً اور کتنے سیلانی گروہ آپ والے روٹ پر ہی آتے جاتے دکھائی دئیے؟
چونکہ مئی میں بابو سر ٹاپ کھلا نہیں ہوتا اور یہ تقریباً آف سیزن ہی کہہ سکتے ہیں اسلئے کافی کم لوگ تھے تاہم عمومی طور پر شاہراہ قراقرم چوبیس گھنٹے رواں رہتی ہے-
اس ویلج تک آپ کے لباس میں میدانی پنجاب کے موسم کے مطابق ہٹ کر کیا رہا ؟
رائکوٹ پُل تک ہاف بازو ٹی شرٹ میں ہی تھے-
یہ۔سمجھ لیں کہ گلگت بلکہ ہنزہ تک بارش وغیرہ نہ ہو رہی ہو تو اے سی کافی ضروری ہے گاڑی میں-
جبکہ تاتو ویلج اور اس سے اوپر کافی سردی تھی-