عبداللہ محمد
محفلین
چھوٹے موٹے جھرنے بھی بہہ رہے تھے کافی !!
یہاں آپ کا 50 ملی میٹر اچھا کام آیا ہےجب سانس اکھڑنے لگتا تو ایسا نظارہ سامنے آ جاتا اور کہتا ارے صاحب مجھے دیکھو پریشان کیوں ہوتے ہو اور بس بڑھے چلو !!