عبداللہ محمد
محفلین
یہ تصویر صرف فلسفہ بھگارنے کو لی تھی کہ
زندگی کہیں بھی پنپ سکتی ہے-
زندگی کہیں بھی پنپ سکتی ہے-
آپ بھی ہیں وہاں؟دی قراقرم کلب میں-
آپ بھی ہیں وہاں؟
اچھا کیا۔ ننگا پربت کی طرف پیٹھ کرنے کی اجازت نہیں ہےکوئی آدھا گھنٹہ وہی نانگا پربت شریف ول مُنہ کر کے بیٹھے رہے کہ اب بادلوں کا گھونگٹ اُٹھے گا اب اُٹھے گا- لیکن ایسا ہونا ممکن نہ تھا-