فہیم
لائبریرین
واھ جی واھ لگتا ہے یہ سال سب کے لیے شادی کی نوید لایا ہے۔۔۔ ۔۔ جتنے بھی کنوارے تھے سب کا ہی نام نکاح کی سنت پوری کرنے والوں میں لکھ دیا گیا شکر الحمد اللہ
بہت مبارک ہو فہیم بھائیا
اور یعنی آپ بھی ان کنواروں کی لسٹ میں شامل تھے
واھ جی واھ لگتا ہے یہ سال سب کے لیے شادی کی نوید لایا ہے۔۔۔ ۔۔ جتنے بھی کنوارے تھے سب کا ہی نام نکاح کی سنت پوری کرنے والوں میں لکھ دیا گیا شکر الحمد اللہ
بہت مبارک ہو فہیم بھائیا
یہ دیکھو میں تمہارے لیے کیا لے کر آیاسوری میں رات کو بھی نہیں آ پائی۔۔تھک گئی تھی
بس آج ضرور آؤں گی رات میں
4 تاریخ کو تو ہمارے مایوں ہے نہمگر مقدس نے تو 4 تاریخ لکهی تهی
اووووووووو تو یہ بات ہےےےے4 تاریخ کو تو ہمارے مایوں ہے نہ
کل تو ہم نے لکھا کہ مہندی کی رات تھی لیکن وہ ہمارے ان کی مہندی تھی
اور ہم اکیلے گھر میں بیٹھے تھے
اللہ آپ کو کامیاب کرےتمام دوستوں کے لیے اطلاع ہے کہ اب کچھ دنوں کے لیے ہم اپنا پی سی پیک کر کے سائیڈ پر ڈال رہے ہیں۔ موبائل سے فیس بک پر چکر مار لیا کریں گے شاید یا کوشش کریں گے کہ محفل کا بھی چکر لگ جائے
آپ لوگ ہماری شادی کی رونقوں کو مانند نہیں پڑنے دیئے گا باقی ہم اپنے موبائل پر اینی ٹائم دستیاب ہونگے۔
اگر کوئی بھی دوست کسی سے بھی ہمارا رابطہ نمبر مانگے تو ہماری طرف سے پوری اجازت ہے کہ اسے دے دیا جائے
باقی ہمارا نمبر آپ کو
سعود بھائی
امین بھائی
احمد بھائی
عمار بھائی
اور بھی کئی لوگوں سے مل سکتا ہے
ہمارے لیے دعا کیجئے گا
پھر ملنا ہوتا ہے ایک بریک کے بعد
تب تک کےلیے
اللہ حافظ
ٹاٹااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
ذرا ڈھولکی بجاؤ گوریویہ لو ڈھولکی اور ہو جاؤ شروع
آمیناللہ دی سپرد
اللہ بھلی کرے گا۔
جی یہی بات ہےاووووووووو تو یہ بات ہےےےے
شادی سے ایک دن پہلے ایک چکر مارنے کا موقع مل گیااللہ آپ کو کامیاب کرے
خیر خیریت سے جائیں اور واپس آئیں
اللہ نگہبان
بہت بہت شکریہ نیلم بہناارے واہ مقدس ویری گُڈ بہت اچھا لکھا ہمیشہ کی طرح
فہیم بھیا ڈھیروں مبارک باد وصول کریں میری طرف سے
اللہ آپ دونوں کو ایکدوسرے کے حق میں اچھا کرئے۔کیونکہ اس رشتے میں پوری زندگی کی خوشیوں کا دارومدار ہوتا ہے ۔اگر اچھا جیون ساتھی مل جائے تو زندگی سنور جاتی ہے۔
حسرت دکھ رہی ہے چلیں جائیں میرے چچا جی کے دفتر میںبہت مبارک ہو صاحب دولہا بننے کی -
سووووو لکیشادی سے ایک دن پہلے ایک چکر مارنے کا موقع مل گیا