عائشہ عزیز
لائبریرین
آج تو فہیم بھیا کی شادی ہے
بھتیجی تم شادی میں نہیں گئیں کیا؟اللہ دنوں کو خوش رکھیں
نہیں میں نہیں جاسکی پر عندلیب آپی جائیں گی۔۔۔بھتیجی تم شادی میں نہیں گئیں کیا؟
ولیمے پر تو تمہیں ضرور جانا چاہیے۔
مجھے جنید جمشید کی بجائے انڈین ورژن زیادہ پسند ہےمہندی کی رات آئی بھئی مہندی کی رات۔۔۔ ۔۔
میری دوست کی شادی کے سارے فنکشنز میں جانا ہے۔۔۔ اس لئے روز روز تو نہیں جاسکتی۔۔۔ اسکی شادی بھی ہے۔۔۔عندلیب بھلا کیسے جا پائیں گی۔
اور تم کیوں نہیں گئیں؟
مشکل ہی لگتا ہے۔ محمد امین سے پوچھتے ہیں۔
جی ہم ابھی پھر آگئےلو بھائی آپ پھر آ گئے۔۔۔
شکریہ زبیر بھائیبہت مبارک ہو صاحب دولہا بننے کی -