اعجاز اختر نے کہا:رضوان، اب بھی تقریباً 50 غزلیات باقی ہیں۔ میں نے خود کو روک رکھا ہے کہ معلوم نہیں دوسرے کیا ٹائپ کر رہے ہیں۔ شگفتہ نے تو وہی ٹائپ کر دی ہیں (یا اپ لوڈ کر دی ہیں پہلے سے کہیں سے حاصل شدہ) جو پہلے سے موجود تھیں میرے پاس۔ تم کچھ کر رہے ہو کیا؟ قصائد کے علاوہ قطعات اور رباعیات بھی باقی ہیں ابھی۔
شگفتہ، اگر مجھے دیوانِ غالب مل گئی تو میں ضرور آپ کی مدد کر دوں گی۔سیدہ شگفتہ نے کہا:فریب تو اب غزلوں پہ مشق کریں گے ۔
شکریہ کا موقع اب کس کو دیا جائے ، ہیں کوئی صاحب یا صاحبہ
مہوش کہاں ہیں آپ ، کہیں سے دیوانِ غالب تو ڈھونڈیں ذرا
فریب نے کہا:خاور کھلا اور غزلیات میں ٹائپ کر دیتا ہوں جو اعجاز صاحب نے بتائی ہیں