زیک
مسافر
مٹی تو پانی میں کیچڑ بن جاتی ہے۔ نہاتے وقت کیا آپ کے ساتھ بھی یہی ہوتا ہے؟کیا آپ کو پتا ہےکہ ہمیں مٹی کے ساتھ کھیلنا پودوں سے پیار مٹی کے برتن میں کھانا کھانا ، پانی پینا کیوں پسند ہے کیونکہ ہم لوگ مٹی سے بنے ہیں شاید اِس ہی لئے
مٹی تو پانی میں کیچڑ بن جاتی ہے۔ نہاتے وقت کیا آپ کے ساتھ بھی یہی ہوتا ہے؟کیا آپ کو پتا ہےکہ ہمیں مٹی کے ساتھ کھیلنا پودوں سے پیار مٹی کے برتن میں کھانا کھانا ، پانی پینا کیوں پسند ہے کیونکہ ہم لوگ مٹی سے بنے ہیں شاید اِس ہی لئے
جھوٹ کیسے ہوا بھائی؟یہ تو آپ نے جھوٹ بول دیا ( اچھی بات نہیں ہے بہن ہماری بہن بھی ہوں اور جھوٹ بھی بولدیں)
نہیں میں نے ابھی کھانا کھا لیا ہے بھوک ختم ہوگئی ہےسویڈش کے طور پر کھا لیں
سمجھ آندی اے بہناں سانوں پر تھوڑی جئیجو بھی ہے۔۔۔ سمجھ تے کوئی نئیں آندی نا گل تہانوں قدیر بھائی
اللہ اُن کو ہدایات دے کیا یاد دلادیا اسکول میں چھوٹے چھوٹے ننے ہاتھوں پر کیا زور زور سے ڈنڈے کھائے دیر سے آنے پرسکول ٹائم میں کبھی کھائے؟
آپ کِس مٹی کے بنے ہیں پہلے تو یہ بتائیں؟مٹی تو پانی میں کیچڑ بن جاتی ہے۔ نہاتے وقت کیا آپ کے ساتھ بھی یہی ہوتا ہے؟
کِس بات کا جواب دیا تھا وہ تو ہم بھول گئےجھوٹ کیسے ہوا بھائی؟
بہت ظالم استاد ہوتے ہیں پاکستان کے۔ اللہ انہیں جہنم رسید کرے چھوٹے بچوں پر ایسے ظلماللہ اُن کو ہدایات دے کیا یاد دلادیا اسکول میں چھوٹے چھوٹے ننے ہاتھوں پر کیا زور زور سے ڈنڈے کھائے دیر سے آنے پر
کھانے والی چیز نہیں ہیں ڈنڈے تو پھرکیسے کھائے بھائی؟اللہ اُن کو ہدایات دے کیا یاد دلادیا اسکول میں چھوٹے چھوٹے ننے ہاتھوں پر کیا زور زور سے ڈنڈے کھائے دیر سے آنے پر
پچھلے مراسلات پڑھ لیں نا۔۔۔ ورنہ ہم تو نہیں بھولنے والے کہ ہمیں جھوٹا بولا آپ نےکِس بات کا جواب دیا تھا وہ تو ہم بھول گئے
ایک ہماری مِس تھیں وہ صورت سے بھی کچھ خاص نہیں تھیں اُن کو جب غصہ آجاتا تھا تو جو ہاتھ میں جو ہو وہی پھینک کر مارتی تھیں ایک دن ایک لڑکا پیچھے والی کرسی پر بیٹھا تھا صحیح سے پڑھ نہیں رہا تھا مِس نے ایک بار سمجھایا دوبار سمجھایا پھر وہیں سے ڈنڈا پھینک کر مارا اُس بچے کا سرپھٹ گیابہت ظالم استاد ہوتے ہیں پاکستان کے۔ اللہ انہیں جہنم رسید کرے چھوٹے بچوں پر ایسے ظلم
جیسے کھائے وہ بھی تو لکھ دیا اب کیا ویڈیو دکھاوں بہنکھانے والی چیز نہیں ہیں ڈنڈے تو پھرکیسے کھائے بھائی؟
چلیں رات گئی بات گئی دل پر نہ لیں بولنے سے کونسا ویزا مِل جاتا ہے او ہو ہمیں بات یاد آگئی یہ ہی بات تھیپچھلے مراسلات پڑھ لیں نا۔۔۔ ورنہ ہم تو نہیں بھولنے والے کہ ہمیں جھوٹا بولا آپ نے
بھیا پلیز اُبلی مچھلی نہیںہم پکانے کے شوقین ہیں۔
واہ تسی گریٹ ہو!!!!!سمجھ آندی اے بہناں سانوں پر تھوڑی جئی
بہت ہی بُری تھیں معصوم بچے کا سر پھاڑ دیاایسی ٹیچر کوایک ہماری مِس تھیں وہ صورت سے بھی کچھ خاص نہیں تھیں اُن کو جب غصہ آجاتا تھا تو جو ہاتھ میں ہو وہ ہی پھینک کر مارتی تھیں ایک دن ایک لڑکا پیچھے والی کرسی پر بیٹھا تھا صحیح سے پڑھ نہیں رہا تھا مِس نے ایک بار سمجھایا دوبار سمجھایا پھر وہیں سے ڈنڈا پھینک کر مارا اُس بچے کا سرپھٹ گیا
تسی وی گریٹ ہو سیما جی !واہ تسی گریٹ ہو!!!!!
ہمیں بھی بہت غصہ آتا ہے ایسے سارے استاتذہ پربہت ظالم استاد ہوتے ہیں پاکستان کے۔ اللہ انہیں جہنم رسید کرے چھوٹے بچوں پر ایسے ظلم
پر وہ گورنمنٹ کی ٹیچر تھیں شاید اِسی لئے بچی ہوئی تھیبہت ہی بُری تھیں معصوم بچے کا سر پھاڑ دیاایسی ٹیچر کو
ایسے لوگوں کو سزا نہیں ملتی اور پھر یہ دن بہ دن دلیر ہوتے جاتے ہیںپر وہ گورنمنٹ کی ٹیچر تھیں شاید اِسی لئے بچی ہوئی تھی