مزمل شیخ بسمل
محفلین
آپ تو خیر مجھ سے پہلے کی ہیں یہاں. اس بات کا جواب تو وہ حضرات اچھا دیںگے جو آپ سے شروع سے گفت و شنید کرتے رہے ہیں. (یعنی انہے اندازہ ہوگا کہ آپ پہلے کتنی بیوقوف تھیں اور اب کتنی ہیں) P:
آپ تو خیر مجھ سے پہلے کی ہیں یہاں. اس بات کا جواب تو وہ حضرات اچھا دیںگے جو آپ سے شروع سے گفت و شنید کرتے رہے ہیں. (یعنی انہے اندازہ ہوگا کہ آپ پہلے کتنی بیوقوف تھیں اور اب کتنی ہیں) P:
بال کی کھال جب تک نکلے ایک سوال اور کر لیتے ہیں ۔۔
وہ کیا چیز ہے جو خود تو سیاہ ہے لیکن دنیا کو روشن کرتی ہے ؟
بٹیا جب تک ذہین متوجہ ہوں ۔سارے ذہین کہاں غائب ہیں ؟
ہم کوشش کریں؟سارے ذہین کہاں غائب ہیں ؟
او کے بھیا ۔۔۔ لیکن پھر نیکسٹ سوال آپ کو ہی کرنا پڑے گا ۔۔ہم کوشش کریں؟
شاید !کوئلہ؟؟؟؟؟؟
نہیں جی ۔۔کوئلہ؟؟؟؟؟؟
پھر تو ہم باز آئے۔او کے بھیا ۔۔۔ لیکن پھر نیکسٹ سوال آپ کو ہی کرنا پڑے گا ۔۔
غلطجگنو !
ادی !
ہائیں !
پھر تو ہم باز آئے۔
طبیعاتی نہیں نظریاتی طور پر سوچیں ۔۔۔لیکن کیسے؟۔۔۔ کوئلہ جل کر روشنی پیدا کرتا ہے، بجلی پیدا کرتا ہے اور ہے بھی سیاہ۔۔۔ آپ اپنے سوال کو مزید specific کریں۔۔